Daily Archives: April 19, 2017

سیاست
0

آرمی چیف کی سیاسی جماعتوں کے سربراہان سے ملاقاتیں پسندیدہ نہیں، پلڈاٹ

پلڈاٹ کے مطابق اگر ملاقات کا مقصد خیبرپختونخوا حکومت سے متعلق تھا جہاں عمران خان کی سیاسی جماعت کی حکومت ہے تو اس کیلئے درست انتخاب خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ تھے پلڈاٹ نے خبردار کیا کہ اگر ایسی ملاقاتیں معمول بن جاتی ہیں تو کسی بھی سیاسی جماعت کے سربراہ سے ملاقات کو نظرانداز نہیں کیا جاسکے گا ۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

نواز لیگ میں وزیر اعظم مخالف فیصلہ آنے پر پیشگی انتخابات کیلئے غور شروع

پاکستان مسلم لیگ نواز کا دوسرا گروپ قبل از وقت انتخابات کا مخالف ہے، کہتے ہیں کہ فیصلہ جو بھی آئے ہمیں اپنی مدت پوری کرنی چاہیئے اور پارٹی کو وزیراعظم نواز شریف کی تبدیلی کی طرف جانا چاہیئے پارٹی پاناما کیس میں پی ٹی آئی کو فائدہ اٹھانے کا موقع نہیں دیگی ہمارے پاس پاناما فیصلے کے بعد نمٹنے کیلئے منصوبے ہیں ۔۔۔۔۔

English
0

Iran rejects US claim of arms shipment to Yemen

Iranian Defense Minister Brigadier General Hossein Dehqan has rejected the US allegation that Tehran is sending weapons to Yemen, saying the claims were made as Washington continues to supply arms to terrorists ….

بین الاقوامی
0

فوجی اتحاد یمن میں حوثی قبائل کے خلاف بھی کارروائی کرئیگا، سعودی عرب

سعودی وزیردفاع کے مشیر میجر جنرل احمد العسیری کا کہنا ہے کہ مسلم ممالک کے فوجی اتحاد کے مقاصد صرف عالمی دہشت گرد داعش یا القاعدہ کے خلاف لڑنے تک مخصوص نہیں ہیں سعودی فوجی اتحاد رکن ممالک میں باغیوں اور دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرسکتا ہے یمن کے حوالے سے پاکستان کا موقف تبدیل نہیں ہوگا ۔۔۔۔

English
0

MQM(A) leader Dr Hasan Z Arif released from jail

MQM leader Professor Dr Hasan Zafar Arif was released from Central Jail Karachi after an Anti-Terrorism Court (ATC) issued his release order in a case pertaining to an alleged hate speech by party founder and leader Altaf Hussain….

بین الاقوامی
0

یمنی فوج نےسعودی بلیک ہاک ہیلی کاپٹر مار گرایا 4 افسران اور 12 فوجی ہلاک

یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے جنوب مغربی صوبے تعز کے شہر المخا کے علاقے جبل النار پر سعودی فوج کے حملے کو پسپا کردیا ہے، سعودی فوج فضائی بمباری کی مدد سے جبل النار میں پیشقدمی کی کوشش کررہی تھی اس کارروائی میں سعودی اتحاد کے کم سے کم تیس فوجی ہلاک ہوگئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

داعش کا موصل کی لڑائی میں عراقی فوج کیخلاف کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال

عراقی فوج کے ایک ترجمان کا کہنا ہے کہ عراق میں داعش تیزی سے پسپائی اختیار کرتی جارہی ہے اور اب اُس کا عراقی سرزمین کے سات فیصد سے بھی کم رقبے پر قبضہ ہے فورسز نے رواں سال کے اوائل میں مشرقی موصل کا کنٹرول حاصل کرلیا تھا اور اب ان کی توجہ مغربی حصے بشمول شہر کے قدیم حصے پر ہے ۔۔۔