Daily Archives: April 18, 2017

ملکی
0

پاناما کیس نوازشریف کی نااہلی سپریم کورٹ محفوظ فیصلہ 20 اپریل کو سنائےگی

تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے پانامہ کیس کا فیصلہ سنائے جانے کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہم بھی کیس کے فیصلے کے منتظر ہیں، قوم اس فیصلے کا بڑی شدت سے انتظار کررہی ہے اور یہ فیصلہ پاکستان کے عوام کے جذبات کی عکاسی کرے گا جس کے بعد کسی حکمران کو کرپشن کی جرات نہیں ہوگی ۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

پارلیمنٹ توہین رسالتؐ قانون کے غلط استعمال کو روکنے کیلئے ترامیم پرمتفق

پاکستان کی قومی اسمبلی میں توہین رسالتؐ قانون میں ترامیم کے حق میں حکومت کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری کے بعد تحریک انصاف نے قانون سازی کی حمایت کردی قرارداد میں ایسے تمام افراد کی مذمت کی گئی ہے جو قانون ہاتھ میں لیتے ہیں جس کا نتیجہ معصوم انسانی جانوں کے زیاں کی صورت میں نکلتا ہے ۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

معاملہ توہین رسالتؐ کانہیں بلکہ مشعال کےخلاف سازش تھی،عمران خان

جس بھی جماعت کے لوگ اس جرم میں شریک ہوئے ہیں انھیں سزا دی جائے گی خیبرپختونخوا حکومت آخری حد تک جائے گی اور جو کوئی بھی ملوث ہوا اسے سزا دلائیں گے یہ واقعہ ملک کیلئے ایک فیصلہ کن گھڑی ہے یہ واقعہ اسی طرح فیصلہ کن مرحلہ ہے جیسے پشاور اسکول میں حملے کے بعد فیصلہ کن گھڑی سامنے آئی تھی ۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

امریکا فوجی کارروائی کرئے گا تو اسکا نتیجہ مکمل جنگ ہوگی،شمالی کوریا کا اعلان

شمالی کوریا کے پاس مختلف رینج کے 1000 میزائل ہیں جن میں انتہائی طویل رینج کے ایسے میزائل بھی شامل ہیں جو مستقبل میں امریکہ کو نشانہ بنانے کے قابل ہو سکیں گے شمالی کوریا کا میزائل پروگرام گزشتہ چند دہائیوں میں کافی پیشرفت کرچکا ہے اور اب پیانگ یانگ کے پاس شارٹ اور میڈیم رینج کے بلسٹک میزائل موجود ہیں ۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

امریکی سیاست کیوجہ سے دہشت گرد تنظیم داعش افغانستان میں سرگرم ہوئی

غیر ملکی فوجیوں کی قیادت سنبھالنے کے باوجود امریکہ نے مشرقی افغانستان میں داخل ہونے والے داعش کے دہشت گردوں کا راستہ نہیں روکا اور انہیں ملک میں داخل ہونے دیا گیا افغان سفیر ڈاکٹرعمر زاخیل وال نے کالعدم تحریک طالبان کے سربراہ ملا فضل اللہ کے خلاف پاکستان اور افغانستان مشترکہ آپریشن کرسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔

English
0

Aziz reaffirms commitment to peace in Afghan…

Adviser to Prime Minister on Foreign Affairs Sartaj Aziz on Monday reaffirmed Pakistan’s commitment to peace in Afghanistan during talks with United States (US) National Security Adviser Lt Gen H.R. McMaster…..