Daily Archives: April 17, 2017

فیچر اور تجزیے
0

فلسطینی قیدیوں کا بھوک ہڑتال کرنیکا اعلان

عالمی و عرب تنظیموں اور اداروے فلسطینیوں کے سلسلے میں اپنی ذمہ داریوں پر عمل اور غزہ کا ظالمانہ محاصرہ فوری طور پر ختم کرانیکی کوشش کریں قیدیوں کی بھوک ہڑتال کی حمایت میں مقبوضہ مغربی کنارے مظاہرے کیے جارہے ہیں اور بیت اللحم میں فلسطینی نوجوانوں اور اسرائیلی فورسز کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئی ہیں ۔۔۔۔

English
0

Gwadar Port brings Twenty thosand jobs to locals

Gwadar, the third deep-water port in Pakistan, now operates three multifunctional piers with an annual throughput capacity of between 50,000 and 70,000 20-foot equivalent units, as well as bringing 20,000 jobs to locals.

حالات حاضرہ
0

طالبان ترجمان احسان اللہ احسان نے ہتھیار ڈالکر خود کو فورسز کے حوالے کردیا

میجر جنرل آصف غفور کے مطابق پاکستان کیلئے اس سے بڑی کوئی کامیابی نہیں ہوسکتی کہ ہمارے سب سے بڑے دشمن راہ راست پر آرہے ہیں گزشتہ 15 سالوں کی قربانی کے بعد یہ بڑی کامیابی ہے لاہور سے بازیاب ہونے والی ایم بی بی ایس کی طالبہ نورین لغاری کے والد نے بازیابی کیلئے آرمی چیف جنرل باجوہ سے رابطہ کیا ہے ۔۔۔۔۔

ملکی
0

پاکستان نئی امریکی انتظامیہ کیساتھ مضبوط شراکت کا خواہاں ہے، نواز شریف

امریکی مشیر لیفٹننٹ جنرل ایچ آر میک ماسٹر قومی سلامتی نے وزیراعظم پاکستان کو یقین دہانی کرائی کہ نئی امریکی انتظامیہ دو طرفہ تعلقات کو بہتر بنانے اور پاکستان کیساتھ کام کرنے کیلئے تیار ہے تاکہ افغانستان اور خطے میں امن اور استحکام یقینی بنایا جاسکے امریکی وفد نے اسحاق ڈار اور سرتاج عزیز سے بھی ملاقات کی ۔۔۔۔۔

ملکی
0

مشعال خان سمیت دو طلبا کیخلاف توہین مذہب کے شواہد نہیں ملے، پولیس

مردان یونیورسٹی کے طالبعلم مشعال خان قتل کے واقعے سے قبل پولیس کے تفتیشی افسران کو سوشل میڈیا پر کچھ نہیں مل رہا تھا لیکن قتل کے بعد سوشل میڈیا پر کافی سرگرمیاں شروع ہوئیں اس کیلئے ہم نے ایف آئی اے سے مدد مانگ لی ہے کیونکہ سوشل میڈیا ویب سائٹس پر جعلی ویڈیوز یا تصویریں چل رہی ہوتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

پنجاب کی طرح سندھ میں بھی رینجرز کو محدود اختیارات دینے پر غور کیا جارہا ہے

سندھ حکومت کے سینئر عہدیدار کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت سنجیدگی کیساتھ رینجرز کو پولیسنگ کے خصوصی اختیارات نہ دینے پر غور کررہی ہے عہدیدار کا کہنا تھا کہ رینجرز کو جو اختیارات سندھ میں حاصل ہیں پنجاب میں اس کے برعکس ہے پنجاب ماڈل پیراملٹری فورس کو چھاپوں اور پولیس کی معاونت کا اختیار دیتا ہے۔۔۔