Daily Archives: April 15, 2017

بین الاقوامی
0

صدام کو کیمیائی ہتھیار دینے والے شام پر الزامات لگارہے ہیں، جواد ظریف

شام کے شہر حلب کے نواحی علاقے راشدین میں کار میں سوار خودکش بمبار نے شہر چھوڑ کر جانے والے قافلے کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 70 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے وائٹ ہیلمٹ کے نام سے کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیم کے مطابق رضا کاروں نے ابتک جائے وقوعہ سے 100 افراد کی لاشیں اٹھائی ہیں ۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

سپریم کورٹ نے مردان یونیورسٹٰی میں تشدد سے طالبعلم کے قتل کا نوٹس لے لیا

وزیراعظم ہاؤس سے سنیچر کو جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا جس میں توہین مذہب کے الزام پر طالبعلم مشال خان کے قتل پر افسوس کا اظہار کیا ہے مجھےعبد الولی خان یونیورسٹی میں بے حس ہجوم کی جانب سے طالب علم مشال خان کے قتل پر بے حد دکھ ہوا ہے پوری قوم کو متحد ہوکر اس جرم کی مذمت کرنی چاہیئے ۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

امریکی صدر پر جنگی جنون طاری شمالی کوریا نے بھی ایٹمی حملوں کی دھمکی دیدی

چین نے خبردار کیا تھا کہ شمالی کوریا کے حوالے سے کشیدگی بڑھ رہی ہے اور کسی بھی وقت لڑائی چھڑ سکتی ہے، اگر ایسا ہوا تو ہو سکتا ہے کہ جیت کسی کی بھی نہ ہو ہم فریقین یہ اپیل کرتے ہیں کہ وہ ایک دوسرے کو اکسانے اور دھمکانے سے اجتناب کریں اور صورتحال کو ایسا نہ ہونے دیں جسے سنبھالنا مشکل ہو جائے ۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

ایران نے اپنےملک کی خفیہ ایجنسی اور عزیر بلوچ کےتعلق کو یکسرمسترد کردیا

اسلام آباد میں ایرانی سفارت خانے کے مطابق بعض ملزمان کی سرگرمیوں کا ایرانی تنظیم سے تعلق کے حوالے سے میڈیا کے ذریعے پھیلائی جانے والی بے بنیاد افواہوں کا مقصد عوامی رائے ایران کے خلاف کرنا ہے یہ سب دونوں قوموں کے درمیان موجود دوستی اور بھائی چارگی کی روح کے خلاف ہے ۔۔۔۔۔

سیاست
0

امریکا شمالی کوریا میں جنگ چھڑسکتی ہے ہوسکتا ہے جیت کسی کی نہ ہو، چین

امریکی صدر اس وقت جنگی جنون میں مبتلا ہیں شام میں ایک مشتبہ کیمیائی حملے کے بدلے شام میں میزائل حملوں کا حکم دیا امریکی فوج نے افغانستان میں داعش کے ٹھکانوں پر ایک بڑا بم گرایا، امریکہ کو فکر ہے کہ شمالی کوریا ایسی صلاحیت حاصل کر سکتا ہے جسکی مدد سے وہ امریکہ تک جوہری ہتھیاروں سے حملے کر سکے ۔۔۔۔۔