Daily Archives: April 14, 2017

حالات حاضرہ
0

مقبوضہ کشمیر کےضمنی انتخابات عوام کا بائیکاٹ صرف 2 فیصد ووٹ پڑے

الیکشن مبصرین کے مطابق بھارت کے زیر قبضہ کشمیر میں عموماً پولنگ کی شرح بہت کم ہوتی ہے لیکن یہ پہلا موقع ہے کہ لوگ تقریباً ووٹ ڈالنے ہی نہیں نکلے، ماہرین کے مطابق گزشتہ 30 برسوں میں پہلی بار ووٹنگ کی شرح نہایت کم رہی اور الیکشن پر علیحدگی پسندوں کی طرف سے دی گئی بائیکاٹ کی کال کا اثر حاوی رہا ۔۔۔۔۔۔

English
0

Afghanistan is testing ground for USA bombs ?

Afghanistan’s former President Hamid Karzai has blasted the US for dropping its largest non-nuclear bomb in the Asian country, saying Washington is using his country as a “testing ground” for its new weapons….

Uncategorized
0

پنجاب میں ردالفساد آپریشن 10 خطرناک دہشت گرد ہلاک تین رینجرز اہلکار شہید

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ڈیرہ غازی خان کے نواحی علاقے بستی دیدوانی میں پنجاب رینجرز، انٹیلی جنس ایجنسیوں اور سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف مشترکہ آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 9 سے 10 انتہائی خطرناک دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں ۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

پاکستانی پارلیمنٹ ٹی او آرز آنے پرسعودی اتحاد میں شامل ہونیکا فیصلہ کرئیگی

پاکستان کے وزیر دفاع کے مطابق سعودی حکومت آئندہ ماہ مئی میں ایک بڑا اجلاس منعقد کرے گی جہاں ٹی او آرز سامنے لائے جائیں گے وزیراعظم نوازشریف اور جنرل(ر) راحیل اس اجلاس میں شرکت کریں گے دونوں ممالک کے درمیان یہ بات طے ہے کہ اتحاد جب کبھی قائم ہوا اس کی سربراہی راحیل شریف کریں گے ۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

امریکا نےشام پر حملے کیلئےکیمیائی گیس کا ڈرامہ رچایا کئی ویڈیوز جعلی ہیں، اسد

امریکا اور مغرب دہشت گردوں کے سہولت کار بنے ہوئے ہیں جو شام میں جاری طویل خانہ جنگی کا خاتمہ نہیں چاہتے ادلیب میں کی گئی کارروائی کی تحقیقات کی اجازت اس وقت دی جائے گی جب غیرجانبدار ممالک اس کی تحقیقات کیلئے آگے بڑھیں اور وہ یقین دلائیں کہ وہ تحقیقات کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہیں کریں گے ۔۔۔

سیاست
0

عزیر جان بلوچ نے آصف زرداری کیلئے کئی غیرقانونی کام کرنیکا اعتراف کرلیا

سینیٹر سعید غنی کے مطابق پیپلزپارٹی کا عزیربلوچ کے جرائم سے کوئی تعلق نہیں عزیر بلوچ نے اعتراف کیا ہے کہ میرے گروہ نے بلاول ہاؤس کے گرد و نواح میں لوگوں کو ہراساں کیا اور 30 سے 40 بنگلے اور فلیٹ زبردستی خالی کرائے جبکہ ان گھروں کو خریدنے کیلئے آصف زرداری نے مالکان کو بہت کم رقم کی ادائیگی کی ۔۔۔۔۔۔