Daily Archives: April 13, 2017

فیچر اور تجزیے
0

یمن میں 90 لاکھ افراد فاقہ کشی کا شکار ہیں،اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک کے سربراہ اسٹیفن اینڈرسن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عالمی برادری سے امداد کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن میں ایک سال کیلئے شروع کئے جانے والی ہنگامی امدادی پروگرام کیلئے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی ضرورت ہے سعودی عرب یمن کی بحری اور فضائی ناکہ بندی کا خاتمہ کرئے ۔۔۔۔۔۔

English
0

US drops largest non-nuclear bomb in Afghan

The US military has dropped the largest non-nuclear bomb in the American arsenal on an area of eastern Afghanistan known to be populated by Daesh terrorists, according to the US Defense Department ……

تازہ ترین
0

بھارتی جاسوس کلبھوشن کےمعاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،قمرباجوہ

بھارتی خفیہ ایجنسی را کے حاضر سروس افسر کلبھوشن یادیو کو سزا جاسوسی اور تخریب کاری کی کارروائیوں پر سنائی گئی ہے یادیو کا ٹرائل فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے پاکستان آرمی ایکٹ 1952ء کے سیکشن 59 اور سرکاری سیکرٹ ایکٹ 1923ء کے سیکشن 3 کے تحت کیا تھا جس کی توثیق آرمی چیف نے بھی کردی تھی ۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

پاکستان کی کلبھوشن کو سزائے موت اقوام متحدہ نے تبصرے سے انکار کردیا

اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن ڈوجیرک نے پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کی اہمیت پر زور دیا دونوں ملکوں کو مذاکرات اور رابطے کے ذریعے پرامن حل تلاش کرنے کی تجویز دیتے ہیں اور دیتے رہیں گے کلبھوشن کی سزائے موت کے معاملے پر اقوام متحدہ کوئی رائے قائم کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے ۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

وزیراعلیٰ سندھ نے پنجاب جانے والی گیس پائپ لائن بند کرنیکی دھمکی دیدی

پنجاب کل 3 فیصد گیس پیدا اور 42 فیصد گیس استعمال کرتا ہے سندھ 70 فیصد گیس پیدا کرتا ہے اور آئین کے آرٹیکل 158 کے تحت اُس صوبے کو زیادہ گیس ملنی چاہیئے جہاں وہ پیدا ہوتی ہے مراد علیشاہ نے سندھ اسمبلی میں کہا کہ ہم کراچی میں سوئی سدرن گیس کمپنی کے دفاتر اپنی تحویل میں لیں گے اور خود انھیں چلائیں گے ۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

شام کےخلاف سازش ناکام سکیورٹی کونسل میں امریکی قرارداد پر روس کا ویٹو

امریکا اور فرانس کی قرارداد میں کہا گیا تھا کہ شام عسکریت نوعیت کی معلومات فراہم کرئے اور اقوام متحدہ کے معائنہ کاروں کو عسکری تنصیبات تک رسائی دے شامی حکومت امریکا کے دہشت گردوں سے تعلق کی بناء پرقرارداد کی مخالف تھی چین نے اجلاس سے لاتعلق رہ کر شامی حکومت کے خدشات کو درست سمجھا ۔۔۔۔۔

1 2