Daily Archives: April 12, 2017

ملکی
0

سعودی فوجی اتحاد شمولیت کا فیصلہ پالیمان کا مشترکہ اجلاس کرئے، پی ٹی آئی

تحریک انصاف کی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ان کی جماعت کو سعودی عرب کی سربراہی میں دہشت گردی کے خلاف بنائے گئے فوجی اتحاد میں شمولیت کے حکومتی فیصلے پر گہری تشویش ہے قرارداد کے مطابق ماضی میں بھی یہ دیکھا گیا کہ یہ پاکستان کے قومی مفاد میں نہیں ہے کہ دوسروں کی لڑائی کا حصہ بنا جائے ۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

القاعدہ برصغیر بلوچستان نیٹ ورک کے پانچ اہم دہشت گرد کراچی سے گرفتار

گرفتار دہشت گرد بھارتی خفیہ ایجنسی را اور افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس کے ساتھ مل کر براستہ بلوچستان دہشت گردی کا نیٹ ورک چلارہے تھے اور دہشت گردی کیلئے ایس ڈی کارڈ استعمال کرتے تھے دہشت گردوں کے زیر استعمال لیپ ٹاپ سے ایک اہم تنصیب کی تصاویر اور ملک دشمن لٹریچر اور خطوط برآمد ہوئے ہیں ۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

راؤ انوار نے 85 ارب روپے کا زرمبادلہ بیرون ملک منتقل کیا، پولیس آ فیسر

ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے خلاف نیب کے ذریعے انکوائری کارروائی کی جائے اور ان کا نام ای سی ایل میں بھی شامل کیا جائے درخواست گزار سابق ایس ایس پی نیاز کھوسو نے سندھ ہائی کورٹ سے راؤ انوار کے بیرون ملک جانے پر پابندی کی بھی استدعا کی ہے راؤ انوار نے مختلف مملک کے 64 دورے کیے ہیں ۔۔۔۔۔۔