Daily Archives: April 11, 2017

سیاست
0

سعودی اتحاد کیلئےراحیل کو اجازت دینا پراکسی وار کے اضافے کا سبب ہوگا

مشرق وسطیٰ میں تنازع بڑھ رہا ہے جس میں سعودی عرب کا ایک بڑا ایجنڈا موجود ہے اور اس صورتحال میں اگر پاکستان نے سعودی سرحدوں کے اندر رہنے کی پالیسی برقرار رکھی تو شاید مسائل زیادہ نہیں بڑھیں گے لیکن اگر پاکستان عربوں کے باہمی تنازعات میں شریک ہو جاتا ہے تو اس صورتحال میں معاملات خراب ہو جائیں گے ۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

سعودی اتحاد کے تحت پاکستان کسی مسلم ملک کیخلاف کارروائی نہیں کرئیگا

پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف کے مطابق بھارتی نیوی کا افسر را کا ایجنٹ کلبھوشن پاکستان سے ہی گرفتار ہوا اور گزشتہ ساڑھے 3 ماہ سے کلبھوشن کے خلاف مقدمہ چل رہا تھا اسکے پاکستان میں لوگوں کیساتھ رابطے بھی تھے اور وہ ملکی سالمیت کے خلاف کارروائیوں میں ملوث رہا ہے کلبھوشن 60 دن تک اپیل کرسکتا ہے ۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

فلپائن میں داعش کیساتھ جھڑپوں میں 4سکیورٹی اہلکاروں سمیت 9 افراد ہلاک

تازہ جھڑپ کا واقعہ فلپائن کے ایک مضافاتی علاقے میں پیش آیا دہشت گردوں نے تیز رفتار کشتیوں کا استعمال کیا سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ مقابلے میں تین فوجی اور ایک پولیس اہلکاروں سمیت پانچ دہشت گرد ہلاک ہوئے ہماری فورسز کے پاس منڈاناؤ سے تعلق رکھنے والا ابوسیاف گروپ کی مسلح کارروائیوں کو روکنے کی صلاحیت ہے ۔۔۔۔۔

ملکی
0

بلوچستان میگاکرپشن اسکینڈل اہم ملزم رئیسانی کی پلی بارگین درخواست منسوخ

نیب نے بلوچستان میگا کرپشن اسکینڈل کے مرکزی کردار سابق سیکریٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کو 6 مئی 2016ء کو سول سیکریٹریٹ پر چھاپہ مار کر گرفتار کیا تھا جسکے کے دوران 73 کروڑ روپے کے نوٹ، 4 کروڑ روپے کا سونا، پرائز بانڈز، سیونگ سرٹیفیکیٹس، ڈالر اور پاونڈز اور جائیدادوں کے کاغذات برآمد ہوئے تھے ۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

کلبھوشن یادو بھارت کا بیٹا ہے اسکی حفاظت کیلئے ہر فورم پر لڑا جائیگا،سوراج

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے پارلیمان سے خطاب میں دعویٰ کیا کہ کلبھوشن یادیو ایران میں اپنا کاروبار کرتا تھا اور اسے اغواء کرکے پاکستان لایا گیا پاکستانی صدر سے اس معاملے پر بات کریں گے یادیو بے گناہ ہے پاکستان اس کے ذریعے بھارت کو بدنام کرنا چاہتا ہے تاکہ دہشت گردی میں اپنے کردار کو مخفی رکھ سکے ۔۔۔۔

سیاست
0

کلبھوشن یادو کو دی گئی سخت سزا کرنل حبیب آپریشن کا ردعمل ہے، فیصل محمد

بین الاقوامی تنازعات میں ثالثی کے عالمی ماہر نے انکشاف کیا کہ کرنل حبیب کے نیپال میں غائب ہونے کے بعد میں نے ذاتی طور پر بھارت کو پیغام دیا تھا کہ اگر بھارتی حکومت نے کرنل حبیب کو غائب کیا ہے تو انتہائی غلط اقدام ہے، اس کی وجہ سے پاکستان دباؤ میں نہیں آئے گا بلکہ پاکستان کا سخت ردعمل سامنے آسکتا ہے ۔۔۔