Daily Archives: April 10, 2017

ملکی
0

پاکستانی اسٹیبلشمنٹ نےآج تک آئین کی بالادستی قبول نہیں کی، پیپلزپارٹی

فرحت اللہ بابر کے مطابق اسٹیبلشمنٹ کی ذہنیت ہے کہ جو شخص وردی میں ہے وہ محب وطن ہے اور جو وردی میں نہیں وہ محبِ وطن نہیں اگر اِس ذہنیت کو تبدیل نہیں کیا گیا تو پھر آئین کے دائرہ اختیار کو جتنا بھی بڑھا لیں اُس سے کوئی فائدہ نہیں انسانی حقوق پامال ہورہے ہیں اور بعض سیاسی جماعتوں کو دفاتر کھولنے کی اجازت نہیں ۔۔۔

بین الاقوامی
0

جاسوس کو سزادی گئی تو یہ منصوبہ بندی سےکیا گیا قتل تصورکیا جائیگا،بھارت

بھارتی حکومت کا کہنا ہے کہ وہ مقدمہ جس کے نتیجے میں کلبھوشن یادو کو سزا سنائی گئی، ان کے خلاف کسی بھی قابلِ اعتبار ثبوت کی غیرموجودگی میں مضحکہ خیز ہونے کے سوا کچھ نہیں بھارت نے تسلیم کیا کہ کلبھوشن یادو اُس کا شہری ہے اور بحریہ کا سابق افسر ہے پھر بھی بھارت نے سزا کے خلاف احتجاج شروع کردیا ۔۔۔۔۔

Uncategorized
0

بھارتی جاسوس کو پھانسی کب دی جائیگی کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا،سرتاج عزیز

سعودی عرب کی پولیو کے حوالے سے سفری پابندیوں کی زد میں دیگر ممالک بھی ہیں، جبکہ پاکستان کو امتیازی سلوک کا نشانہ نہیں بنایا گیا، نکتہ اعتراض پر سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا کہ اشفاق لغاری اور غلام قادر مری کہ لاپتہ ہونے کا معاملہ اس بات کا اشارہ ہے کہ اب سیاسی وجوہات پر لوگوں کو اغوا کیا جائے گا ۔۔۔۔۔

ملکی
0

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو فیلڈ کورٹ مارشل نے سزائے موت سنا دی

پاکستان نے بھارتی جاسوس اور نیوی کے حاضر سروس افسر کُل بھوشن یادیو کو گرفتار کیا تھا را ایجنٹ کی گرفتاری کے چند روز بعد اس کی ویڈیو بھی سامنے لائی گئی تھی کُل بھوشن یادیو نے اعتراف کیا تھا کہ اسے 2013ء میں خفیہ ایجنسی را میں شامل کیا کراچی کے کئی دورے کیے جنکا مقصد را کیلئے کچھ بنیادی ٹاسک سرانجام دینا تھا ۔۔۔۔۔

ملکی
0

زرداری کےساتھیوں کی گمشدگی پیپلزپارٹی نے احتجاجی دھرنوں کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت اور اس کی ایجنسیوں کی جانب سے آصف زرداری کے خلاف ہونیوالی کسی کارروائی کو پیپلز پارٹی کے خلاف کارروائی قرار دیا گیا اگر آصف زرداری نشانہ ہیں تو بلاول بھٹو سے لیکر ایک ایک کارکن تک ہم سب انکے ساتھی ہیں ان افراد کے اغوا کے پیچھے اگر رینجرز اور قومی احتساب بیورو (نیب) نہیں تو کون ہے ۔۔۔۔۔