Daily Archives: April 9, 2017

فیچر اور تجزیے
0

کیا راحیل شریف کو سعودی اتحاد کی قیادت کرنی چاہیئے؟

سعودی عرب کا تجویز کردہ عسکری اتحاد کئی تجزیہ نگاروں اور بالخصوص پاکستان اور مشرق وسطی کے شیعہ مسلمانوں کے نزدیک سعودی قیادت میں ایک نیا شدت پسند سلفی اتحاد نظر آتا ہے جس کا بنیادی مقصد ایران کا خطہ میں شام، عراق اور یمن کے شیعہ مسلمانوں میں بڑھتے ہوئے اثر رسوخ کو کم کرنا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

مقبوضہ کشمیر ووٹنگ کے دوران سکیورٹی فورسز کی فائرنگ چھ کشمیری شہید

انتخابات کیلئے بارہ لاکھ ساٹھ ہزار ووٹرز کا اندراج ہوچکا ہے جبکہ ڈیڑھ ہزار پولنگ مراکز میں سے بیشتر کو حساس یا حساس ترین قرار دیا گیا ہے اس نشست کیلئے فاروق عبداللہ سمیت نو امیدوار میدان میں ہیں، انتخابات کے دوران اضافی سکیورٹی بندوبست کیا گیا ہے اور انٹرنیٹ کی سبھی طرح کی سہولیات معطل ہیں ۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

آئندہ انتخابات میں جنوبی پنجاب سےمسلم لیگ(ن)کا صفایا کردینگے،بلاول

مجھے یہ جان کر بہت افسوس ہوا کہ جنوبی پنجاب کی شرح خواندگی صرف 12 فیصد ہے لیکن اب جنوبی پنجاب کی محرومیوں کے دن ختم ہو چکے، یہاں کے باسی ترقی کی روشن صبح اور مساوی مواقع کیلئے تیار ہو جائیں پیپلزپارٹی نے عام انتخابات کی تاریخ کے اعلان تک سیاسی جماعتوں کیساتھ اتحاد کرنے کا فیصلہ موخر کردیا ۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

چین بشار الاسد حکومت کا احترام کرتا ہے شام پر امریکی حملہ انڈونیشیا کی مذمت

امریکی جارحیت واشنگٹن کی اسٹریٹیجک غلطیوں کا تسلسل ہے روس کا بحری بیڑہ شامی بندگاہ طرطوس کی طرف روانہ ہوگیا انڈونیشیا نے بھی اعلان کیا ہے کہ شام پر امریکہ کا میزائل حملہ یکطرفہ اقدام اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی اجازت کے بغیر کیا گیا جو تنازعات کے پُرامن حل کیلئے بین الاقوامی قوانین کے منافی ہے ۔۔۔

ملکی
0

اللہ نے پاناما کی صورت میں شریف برادران کے منہ پرطمانچہ مارا ہے،چانڈیو

پیپلزپارٹی سندھ کے ترجمان پہلے کراچی میں ایک سیاسی جماعت کو ٹارگٹ کرکے توڑ پھوڑ کی گئی اور اب وہی طریقہ پیپلزپارٹی کیلئے استعمال کیا جا رہا رہے لیکن پیپلزپارٹی میں کوئی توڑ پھوڑ نہیں ہوگی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری نے پنجاب میں تہلکہ مچا رکھا ہے جس سے حکمرانوں کی نیندیں حرام ہوگئی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔