Daily Archives: April 8, 2017

بین الاقوامی
0

بھارت کےشہر اُڑیسہ میں مسلمانوں کےخلاف تشدد املاک کو نذرآتش کرفیو نافذ

تشدد اور آتشزدگی میں ابھی تک کسی کی جان نہیں گئی ہے تاہم جگہ جگہ مارپیٹ اور املاک کو نذر آتش کرنے کے واقعات جاری ہیں بہت سے مکانوں اور دکانوں کو نذرآتش کردیا گیا ہے شہر میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے 35 پلاٹون پولیس فورسز تعینات کی گئی ہیں اسکولوں اور کالجوں کو بدھ تک بند کردیئے گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

شام میں موجود روس کےفوجی اڈوں کو طیارہ شکن نظام سےلیس کیا جارہاہے

امریکی اقدام کے سنگین نتائج ہونگے کیونکہ روس اور ایران جیسے ممالک خطے میں امن مخالف اقدامات کے مقابلے میں آرام سے نہیں بیٹھیں گے شام نے تمام کیمیائی ہتھیار اقوام متحدہ کے حوالے کردیئے ہیں کوئی بھی کیمیائی ہتھیار شامی حکومت کے اختیار میں نہیں مغرب جھوٹا الزام لگاکر دہشت گردوں کی مدد کررہا ہے ۔۔۔۔

ملکی
0

لاہور میں 20 ارب روپے کی بجلی چوری جسکی قیمت پورا پاکستان ادا کررہا ہے

نیشنل گرڈ اسٹیشن سے لیسکو کو 12 ارب یونٹس فراہم کئے گئے لیکن لیسکو نے ایک ارب یونٹس لاسز اور بجلی چوری میں ہی ضائع کردیئے جب کہ مجموعی طور پر سسٹم سے ایک ارب 36 کروڑ یونٹس کا نقصان کیا گیا اسٹیٹ بینک کے مطابق بیرونی ادائیگیوں کے باعث ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 26 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کمی ہوگئی ۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

زرداری کے قریبی ساتھی غلام قادر مری ڈرائیور اور دو محافظوں سمیت لاپتہ

غلام قادر مری پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت کے معاملات کو دیکھتے ہیں سیاست سے جڑا یہ تیسرا بڑا واقعہ ہے چند دن قبل اشفاق لغاری سپر ہائی وے سے گڈاپ پولیس کی حدود میں لاپتہ یا اغوا ہوگئے تھے قبل ازیں سندھ حکومت کے سابق مشیر نواب لغاری کو نامعلوم افراد نے اسلام آباد سے اغوا کیا تھا وہ حیدرآباد میں رہائش پذیر تھے ۔۔۔۔

English
0

US strike on Syria boosts terrorism: Pres Rouhani

Iranian President Hassan Rouhani has censured the US for a recent missile strikes against an airbase in Syria, saying the aggression will boost terrorism in the region and strengthen lawlessness and instability in the world….

حالات حاضرہ
0

امریکہ نے شام پر دوبارہ حملہ کیا تو سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑئے گا روس کا انتباہ

اقوام متحدہ میں روس کے نائب سفیر ولادمیر سفکرونوف کا کہنا تھا کہ امریکا کو سخت نتائج کیلئے تیار رہنا ہوگا شام کے فضائی دفاع کو مضبوط کیا جائے گاعالمی ریڈ کراس کے ترجمان نے کہا ایک ملک کی طرف سے دوسرے ملک کی رضا مندی کے بغیر فوجی کارروائی بین الاقوامی مسلح تصادم کے زمرے میں آتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔