Daily Archives: April 6, 2017

ملکی
0

راحیل بارےمیں ہر بات بڑھا چڑھا کر بیان ہوتی ہےوہ ایک عام جنرل تھے

شہر کو بند کرنیوالے فوجی حکومت کے اتحادی تھے رینجرز پہلے بھی تھی لیکن امن نہیں تھا وزیراعظم نواز شریف نے رینجرز کو کام کرنے کی اجازت دی جس سے کراچی کا 80 فیصد امن بحال کردیا گیا ہے لہٰذا شہر میں مکمل امن ہونے تک رینجرز تعینات رہے گی آپریشن کا 100 فیصد کریڈٹ وزیراعظم کو جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

فیچر اور تجزیے
0

پیپلز پارٹی علی بابا چالیس چوروں کا ٹولہ،عابد شیر علی

آصف زرداری کرپشن کے ہیڈ ماسٹر ہیں اور شرجیل میمن کرپشن کے بادشاہ ہیں جس نے سندھ کے 5 ارب روپے لوٹے اور3 سال لندن پھر دبئی میں رہے لیکن وہاں انہیں کوئی بیماری یاد نہیں آئی اب عدالت کے سامنے کہتے ہیں علاج کی غرض سے بیرون ملک مقیم تھا لیکن اب ہم چالیس چوروں کو سمندر پار نہیں جانے دیں گے ۔۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

سعودی عرب کو برطانوی ہتھیاروں کی سپلائی نےیمن جارحیت کوخوفناک بنادیا

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا کہ برطانيہ اور اس کے اتحادیوں کی غلط پاليسيوں کی وجہ سے علاقے ميں کشيدگی بڑھ ہے اور ايسا لگ رہا کہ برطانیہ اور اسکے علاقائی اتحادی شام اور عراق ميں دہشت گردوں کی شكست سے خوش نہيں ہيں لندن خليج فارس میں غلط مؤقف اپنانے سے گريز کریئگا ۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

آئی جی خواجہ کی برطرفی سندھ حکومت کی درخواست ہائیکورٹ نے مسترد کردی

عدالت عالیہ نے حکم دیا کہ جب تک کیس پر حتمی فیصلہ نہیں ہوتا اے ڈی خواجہ بطور آئی جی پولیس اپنا کام جاری رکھیں ایڈووکیٹ جنرل کے مطابق اے ڈی خواجہ کی خدمات وفاق کے سپرد کرنے پر توہین عدالت نہیں ہوئی سندھ ہائیکورٹ نے کابینہ اجلاس کے فیصلے اور ایجنڈے کی کاپی طلب کرلی ہےمزید سماعت 11 اپریل کو ہوگی ۔۔۔

ملکی
0

پنجاب میں آپریشن ردالفساد کی کامیابی فوجی اداروں کو اختیارات دیئے جائیں

وفاقی وزیر داخلہ نے اس بات پر تشویش کا اظہار کیا کہ خفیہ اداروں کی رپورٹ موجود ہونے کے باوجود لاہور میں بیدیاں روڈ پر خودکش دھماکہ ہوا لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر نے آپریشن ردالفساد کے تحت کارروائیوں کے نتائج بہتر بنانے کیلئے پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان تعاون بڑھانے کی اہمیت پر زور دیا ۔۔۔۔۔