Daily Archives: April 5, 2017

English
0

Iran not worried about India bid to cut oil imports

Iranian Minister of Petroleum Bijan Zangeneh says Iran is not worried about India’s decision to cut oil imports from the Islamic Republic, noting that there are plenty of customers willing to purchase the country’s crude…..

ملکی
0

پیپلزپارٹی نے نفرت اور تعصب کی بناء پر شہری علاقوں کا استحصال کیا، متحدہ

سندھ میں جو ہورہا ہے یہ سب وڈیرے کررہے ہیں اس میں عام سندھی کا کوئی قصور نہیں 9 سال کے دوران وفاق نے سندھ کو آکٹرائے کی مد میں 30 ارب دیئے جس میں سے بلدیہ کو کچھ بھی نہیں دیا گیا صوبوں سے اضلاع میں فنڈ کی تقسیم غیرمنصفانہ طور پر کی گئی جب کہ حیدرآباد کے ساتھ بھی بہت نا انصافی ہوئی ۔۔۔۔۔۔۔

English
0

Yemeni forces kill 119 Saudi troops in 3 months

Yemeni army soldiers, backed by fighters from allied Popular Committees, have reportedly carried out dozens of sniper operations against Saudi Arabia’s southwestern border regions in the first quarter of this year, leaving 119 Saudi soldiers dead……

پاک امریکہ تعلقات
0

راحیل شریف کاسعودی فوجی اتحاد کیلئےبطور سربراہ تقرر ریاست کا فیصلہ ہے

ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق پاکستان خطے میں کشیدگی نہیں چاہتا اور کسی پراکسی وار پر یقین نہیں رکھتا پاکستان، سعودی عرب اور ایران کے ساتھ بھی اچھے تعلقات چاہتا ہے پاکستان میں ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست نے واضح کردیا ہے کہ تہران کسی بھی عسکری اتحاد کا حصہ نہیں بنے گا ۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

ڈاکٹر ریاض پر رینجرز نےجھوٹا مقدمہ بنایا ضمانت کا فیصلہ جمعرات کو سنایا جائیگا

ڈاکٹر ریاض سنیچر کو متحدہ قومی موومنٹ (لندن) کے زیرِ حراست رکن ڈاکٹر ظفرعارف کی رہائی کے سلسلے میں پریس کانفرنس کرنے پریس کلب جارہے تھے کہ راستے میں رینجرز نے انھیں گرفتار کرلیا تھا انسانی حقوق کمیشن پاکستان نے کہا کہ یہ ہمارے اظہارِ رائے کی آزادی پر ایک قدغن اور آئین کی خلاف ورزی ہے ۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

لاہور میں فورسز کی گاڑی پر خودکش حملہ چار فوجی اہلکاروں سمیت چھ افراد شہید

کورکمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی نے سی ایم ایچ کا دورہ کیا اور دھماکے کے زخمیوں سے عیادت کی، ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ہر جگہ جاری رہے گی اور انہیں دھماکے میں شہید ہونے والے جوانوں پر فخر ہے فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور مقامی دکانیں بند کروا دی ہیں ۔۔۔۔

English
0

EU states won’t move Israel embassies to Quds

The European Union’s foreign policy chief Federica Mogherini says the bloc members will not move their embassies from Tel Aviv to Israeli-occupied Jerusalem al-Quds, which Palestinians want as the capital of their future state……

سیاست
0

سعودی فوجی اتحاد کی بنیاد ہی فرقہ واریت ہے مزاری کا قائمہ کمیٹی سےخطاب

سعودی عرب اور ايران ميں سے کسی ایک کی جانب جھکاؤ منفی ثابت ہو سکتا ہے تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی شیریں مزاری نے سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کے اس استدلال کو رد کردیا کہ یہ اتحاد کسی ایک ملک یا فرقے کے خلاف نہیں بنایا جارہا ایران جسے عالم کہتا ہے سعودی عرب اسے دہشت گرد قرار دیتا ہے ۔۔۔۔۔۔