Daily Archives: April 4, 2017

سیاست
0

پاکستان کیلئے ایران اور سعودی عرب سے برابری پر مبنی تعلقات رکھنا مشکل

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کے اجلاس میں پاکستان میں ایران کے سفیر کے حالیہ بیان پر افسوس کا اظہار کیا گیا پاکستان کے ایران اور سعودی عرب سے تعلقات میں توازن برقرار رکھا جائے گا پاکستان ایرانی مفادات کے خلاف نہیں جائے گا اور نہ ہی کبھی کسی ریٹائرڈ پاکستانی فوجی نے ایران کی مخالفت کی ہے ۔۔۔

حالات حاضرہ
0

طالبان نے افغانستان کے40 فیصد علاقوں پر گرفت مضبوط کرنیکامنصوبہ بنالیا

ذبیح اللہ مجاہد کے مطابق نئی حکمت عملی کے تحت طالبان صوبوں کے مابین متحرک رہنے والے یونٹس کی بجائے صوبائی سطح پر کمانڈز متعین کریں گے افغان وزارت دفاع کے ترجمان دولت وزیری نے ڈی پی اے کو بتایا کہ افغان فورسز عسکریت پسندوں کو ان کے مضبوط ٹھکانوں سے باہر دھکیلنے پر توجہ دے گی ۔۔۔۔۔

سیاست
0

سامراج نےمذہبی انتہا پسندی کا بیج بویا اسکے خلاف ہماری جنگ جاری ہے

بلاول کے مطابق حکمرانوں میں درست فیصلہ کرنے کی صلاحیت نہیں حکمران صرف کرپشن کی کمائی کو بچانے کی فکر میں ہیں حکمرانوں کو پاناما کیس کی پریشانی ہے پاکستان 2 سال پہلے جہاں کھڑا تھا آج بھی وہیں کھڑا ہے میاں صاحب کی ترقی صرف اشتہارات تک محدود ہے اربوں روپے اشتہارات پر خرچ کیے جارہے ہیں ۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

وفاقی ہدایت پنجاب میں این جی اوز خلاف کارروائی پابندی کے نوٹس جاری

پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا کے مطابق یہ کارروائی ملک مخالف سرگرمیوں کے خلاف ہے اور وقت آگیا ہے کہ ان این جی اوز کی سوچ کو صحیح سمت دی جائے، میں سمجھتا ہوں کہ این جی اوز یا ان سے منسلک افراد خطرناک نہیں البتہ ان کے کام ملک مخالف ہیں این جی اوز نے حکومتی نوٹس کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ۔۔۔

ملکی
0

سعودی فوجی اتحاد کی قیادت کیلئے راحیل شریف کی نامزدگی پر ایران کو تشویش

اسلام آباد میں ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان نے ایرانی حکام سے این او سی جاری کرنے سے پہلے رابطہ کیا تھا لیکن ایران نے اس بارے میں نہ تو اپنی آمادگی ظاہر کی تھی اور نہ ہی اسے تسلیم کرنے کی بات کی تھی تہران نے اسلام آباد کو آگاہ کردیا تھا کہ وہ کسی بھی عسکری اتحاد کا حصہ نہیں بنے گا ۔۔۔