Daily Archives: April 3, 2017

حالات حاضرہ
0

سندھ ہائیکورٹ نے باغ ابن قاسم بحریہ ٹاؤن کو دینےکا نوٹیفکیشن معطل کردیا

میئر کراچی کے مطابق باغ ابن قاسم سندھ حکومت کو دیا گیا تھا تو اس کی حالت بہترین تھی لیکن 4 کروڑ روپے سال کا ٹھیکہ دیا گیا جو 50 لاکھ روپے مہینہ بنتے ہیں یہ ٹھیکہ کسی پیپلزپارٹی والے کو دیا گیا تھا لیکن انھوں نے ایک روپیہ بھی خرچ نہیں کیا میں سمجھتا ہوں کہ پارک کو اس حالت تک لانا ایک منصوبے کا حصہ تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

سندھ ہائیکورٹ نے آئی جی کےمتعلق سندھ حکومت کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

جسٹس منیب اختر کی سربراہی میں سندھ ہائی کورٹ کے ڈویژنل بینچ نے شہری کرامت علی کی جانب سے دائر کی گئی پٹیشن پر سماعت کی درخواست میں مؤقف اختیار کیا تھا کہ ہائی کورٹ کی جانب سے اے ڈی خواجہ کی برطرفی پر حکم امتناع کے باوجود سندھ حکومت نے انہیں عہدے سے ہٹا کر توہین عدالت کی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

صوبائی حکومت آئی جی سندھ پولیس کے متعلق عدالتی فیصلے کو چیلنج کرئے گی

محکمہ پولیس میں نئی بھرتیوں کا اعلان کیا گیا تو اے ڈی خواجہ نے میرٹ کو یقینی بنانے کیلئے ایک کمیٹی قائم کی تھی جس میں فوج کی کور فائیو اور سی پی ایل سی کے نمائندے بھی شامل تھے، اے ڈی خواجہ کے اس اقدام نے سندھ جماعت کے اُن ارکان کو ناراض کردیا جو ان بھرتیوں میں اپنا حصہ چاہتے تھے ۔۔۔۔۔۔۔