Daily Archives: April 1, 2017

سیاست
0

خوشخبری یہ ہے کہ آرمی چیف پاکستان کی جمہوریت کیساتھ کھڑے ہیں،عمران

عمران خان اور جنرل قمر جاوید باجوہ نے آپریشن رد الفساد کے بارے میں گفتگو کی اور پی ٹی آئی کے ترجمان نے اس ملاقات کی درخواست پی ٹی آئی نے کی تھی تاکہ حال ہی میں پاک افغان سرحد کی بندش کے حوالے سے پیدا ہونے والے حالات کی وضاحت لی جائے اور ساتھ ساتھ افغان پناہ گزین کے بارے میں بات چیت کی جائے ۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

پاڑہ چنار میں یوم سوگ 24 شہداء کی تدفین گورنر کی شیعہ رہنماؤں سے ملاقات

گورنر خیبرپختونخوا اور کور کمانڈر کو مقامی شیعہ رہنماؤں نے اپنے تحفظات سے آگاہ کیا جس کے بعد ایف سی کے ان اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی کرائی گئی ہے جنھوں نے گزشتہ روز مظاہرین پر فائرنگ کی تھی پاڑہ چنار میں سنیچر کو بازار اور کاروباری مراکز بند رہے شہر میں سوگ تھا ۔۔۔۔