Daily Archives: March 31, 2017

تازہ ترین
0

پاڑہ چنار امام بارگاہ کےنزدیک طالبان کا خودکش دھماکہ بچوں سمیت 22 شہید

اس حملے میں زخمیوں کی تعداد 57 ہےقومی اسمبلی کے رکن ساجد حسین طوری نے بتایا کہ یہ حملہ خود کش تھا اور اس دھماکے سے قبل فائرنگ بھی کی گئی تاہم زخمیوں کی کل تعداد کا اب تک تعین نہیں کیا جا سکا ہے، ان کا کہنا تھا کہ دھماکے کی نوعیت کو دیکھتے ہوئے علاقے کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

شامی صدر بشار الاسد کا تختہ الٹنا اب امریکی حکومت کی ترجیح نہیں ہے، ہیلی

اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نے پالیسی بیان دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کیلئے یہ اہم نہیں ہے کہ کس طرح اسد کو ہٹائیں بلکہ اب ہمارے لئے یہ زیادہ ضروری ہے کہ کس طرح کس گروہ کے ساتھ کام کیا جائے جس سے شامی عوام کی مشکلات آسان ہوں باغیوں کی نمائندہ فرح الاتاسی نے نکی ہیلی کے بیان پر مایوسی کا اظہار کیا ۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

چین حکومت کامسلم مردوں پر داڑھی رکھنےاورخواتین کا برقع اوڑھنےپر پابندی

ریڈیو اور ٹیلی وژن پر حکومتی پالیسیوں کے بارے میں پیش کی جانے والی تشہیر کو سننے یا دیکھنے سے انکار بھی ممنوع قرار دے دیا گیا ہے چینی حکومت نے ایغور نسل سے تعلق رکھنے والے مسلمانوں کو پاسپورٹ جاری کرنے پر بھی پابندی عائد کر رکھی ہے نماز کی ادائیگی کو گھروں تک محدود کیا جا چکا ہے ۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

عراق میں ترک فوج کی موجودگی ملکی اقتدار اعلیٰ کی خلاف ورزی ہے، جعفری

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل گوترش نے کہا ہے کہ وہ بغداد حکومت کی اس تجویز کو اقوام متحدہ کے چارٹر میں شامل کریں گے کہ دہشت گردانہ نظریات کو جرم قرار دیا جائے عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ اقوام متحدہ کو چاہیئے کہ وہ موصل کے پناہ گزینوں کو گھروں تک واپس پہنچانے میں عراقی حکومت کی مدد کرے ۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

روسی فوجی وفد کا شمالی و جنوبی وزیرستان کا دورہ فاٹا آپریشن پر بریفنگ دی گئی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سب سے پہلے پاکستان پھر کوئی ادارہ یا شخصیت ہے، پاکستان سے بڑھ کر کوئی چیز اہم نہیں ملک پر کسی کو فوقیت حاصل نہیں ملک کسی ادارے یا فرد سے بڑھ کر ہے پاک فوج وطن کے دفاع کیلئے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی پاک فوج پاکستان کو بہتر سے بہتر بنانے کیلئے کوشاں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔