Daily Archives: March 30, 2017

ملکی
0

ڈاکٹر عبدالسلام کے کزن ملک سلیم کو قادیانی فرقے سےتعلق پرقتل کردیا گیا

فائرنگ کا یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب ایڈووکیٹ ملک سلیم لطیف اور ان کے بیٹے ایڈووکیٹ فرحان موٹر سائیکل پر سوار اپنے دفتر جارہے تھے ہلاک ہونے والے ملک سلیم لطیف جماعت احمدیہ کے مقامی رہنما اور وکیل تھے ضلعی پولیس افسر کا کہنا ہے کہ فائرنگ میں ملوث ایک مشتبہ شخص کی شناخت کی جاچکی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

عرب امارات میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تشویش

یو اے ای کی عدالت نے ایک نامور معلم ناصر بن غیث کو ٹوئٹر پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنانے پر دس سال قید کی سزا سنائی ہے ناصر بن غیث کو سزا کا فیصلہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایک اور انسانی حقوق کے کارکن احمد منصور کو دو ہفتے سے بھی کم وقت پہلے گرفتار کیا گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Uncategorized
0

پاکستان میں مسیحی اور احمدی اقلیت کو درپیش مسائل پر یورپی پارلیمنٹ کی کانفرنس

یورپی پالیمنٹ کے ارکان پاکستان کو تجارتی رعایت دینے کی حامی ہیں تاکہ پاکستان کو اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ کرنے کے معاملے میں انگیج رکھا جاسکے اسے یہ طے کرنا ہے کہ اپنی اقلیتوں کو پاکستان میں ہی رکھنا ہے یا کئی عرب ملکوں کی طرح باہر نکال دینا ہے بھارت میں مسلمان اور عیسائی مذہبی اور سماجی حقوق سے محروم ہیں ۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

زرداری اور نواز شریف نورا کشتی کررہے ہیں اِن دونوں میں ڈیل ہو چکی ہے

نوازشریف نے پاناما کیس سے ڈر کر آصف زرداری سے ڈیل کی ہے جب کہ ڈاکٹر عاصم کی ضمانت اور شرجیل میمن کی واپسی سمیت ایان کی روانگی بھی ڈیل ہی کا نتیجہ ہے آصف زرداری کے فرنٹ مین ڈاکٹر عاصم پر480 ارب روپے کی کرپشن ہے یہ پیسہ عوام کا ہے شریف خاندان کا نہیں اس پر ہم چپ نہیں رہیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

بحرین میں دو سیاسی کارکنوں کو سزائے موت عالم دین کو 10 سال قید کی سزا

بحرین میں حکومت مخالف عوامی مظاہروں کا سلسلہ روکنے کیلئے بادشاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ نے بڑی تعداد میں سیاسی رہنماؤں اور کارکنوں کو گرفتار اور ان پر جھوٹے مقدمات چلا کر سزائے موت اور طویل مدت قید با مشقت کی سزائیں دے رہی ہے جس پر حقوق انسانی کی عالمی تنظیموں نے بھی شدید احتجاج کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔