Daily Archives: March 29, 2017

English
0

Don’t let Daesh represent you: Iraq to Arabs

Iraqi Foreign Minister Ibrahim al-Ja’afari has called on Arab countries to help Baghdad in its fight against Daesh and not to allow the Takfiri terrorist group to introduce itself as their representative.

Uncategorized
0

حقانی کے بیانات پاکستانی ریاستی اداروں کے موقف کی تصدیق ہے، پاک فوج

امریکی اخبار میں حسین حقانی نے دعویٰ کیا تھا کہ اوباما انتظامیہ سے ان کے روابط کی وجہ سے ہی امریکا القاعدہ رہنما اسامہ بن لادن کو پاکستان میں نشانہ بنانے اور ہلاک کرنے میں کامیاب ہوا امریکی اہلکاروں کو ویزا اجراء کے پورے معاملے میں حسین حقانی کے کردار کے حوالے سے خدشات کی بھی تصدیق ہوئی ۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

سپریم کورٹ نے نیب کے 4 سینئر افسران کو عہدوں سے ہٹانے کا حکم دیدیا

ڈی جی نیب کوئٹہ، ڈی جی نیب لاہور اور ڈی جی نیب کراچی سمیت ڈی جی آگاہی عالیہ رشید کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم سنایا گیا ہے عدالت نے نیب کے دیگر 102 افسران کی تعلیمی قابلیت جانچنے کیلئے سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ، ڈی جی ایچ آر نیب اور فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے ایک رکن پر مشتمل کمیٹی بنائی ہے ۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

ڈاکٹرعاصم کی 479 ارب روپے کی کرپشن میڈیکل گراؤنڈ پرضمانت منظورہوگئی

ڈاکٹر عاصم حسین پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری کے قریبی ساتھی ہیں اور ان کی گرفتاری کو کراچی میں جاری آپریشن کے دوران پیپلز پارٹی قیادت کے خلاف پہلا بڑا ایکشن قرار دیا گیا نومبر 2016ء دہشت گردوں کے علاج معالجے کے کیس میں بھی سندھ ہائی کورٹ ضمانت ہوچکی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

امریکی خفیہ اہلکاروں کو پاکستانی ویزوں کا اجراء تاحال جاری ہے، رحمٰن ملک

رحمٰن ملک کے مطابق پاکستانی انتظامیہ اُس وقت تک امریکی حکام کو پاکستانی ویزے جاری کرتی رہے گی جب تک انہیں امریکی حکومت کی جانب سے کولیشن سپورٹ فنڈ ملتا رہے گا قوم جاننا چاہتی ہے کہ کس نے امریکی حکام کو اسلام آباد ایئرپورٹ کے ذریعے بغیر ویزا اور امیگریشن کلیئرنس کے آنے کی اجازت دی ۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

موصل میں عام شہریوں کو امریکی جنگی طیاروں نےنشانہ بنایا، ایمنسٹی انٹرنیشنل

ایمنسٹی انٹرنیشنل کے شعبے کرائسس ریسپونس کی مشیر ڈونا ٹیلا کا کہنا ہے کہ الجدید کی عمارت پر کیے گئے حملے کے حوالے سے عینی شاہدین کے بیانات پر شہادتیں جمع کرنے کے بعد یہ خیال ابھرا ہے کہ موصل کے آپریشن میں شہریوں کا جان و مال محفوظ نہیں رہا امریکی حکام نے تفتیشی عمل جاری رکھا ہوا ہے ۔۔۔۔۔