Daily Archives: March 28, 2017

ملکی
0

پاکستان میں سفارتکاری کی آڑ میں غیرملکی جاسوس داخل نہیں ہو سکتے، نثارعلی

امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی واضح ہدایت پر امریکی حکام کو بڑی تعداد میں ویزے جاری کئے گئے، جن کے بارے میں بعد مین انکشاف ہوا کہ امریکی حکام سفارتکاری کی آڑ میں جاسوسی کیلئے سرگرم تھے اور انہیں اُسامہ بن لادن کو تلاش کرنے کا ٹاسک ملا تھا ۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

ایران کےخلاف سعودی عرب امریکی صدر کی حمایت کرتا رہیگا،جنرل العسیری

ایرانی ترجمان بہرام قاسمی کے مطابق امریکی حکومت کے بل بوتے پر سعودی عرب کی غیر منطقی پالیسیاں علاقے کا استحکام متاثر ہونے کا باعث بنی ہیں سعودی عرب اور امریکہ دہشت گردی کو ختم کرنے کا نعرہ تو لگاتے ہیں مگر یہ دونوں ہی ممالک دنیا بھر میں دہشت گردی کے سب سے بڑے حامی تسلیم کئے جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

سیاسی بنیادوں پر گیس کنکشن کی فراہمی سے قومی ہم آہنگی کو نقصان پہنچے گا

وزیراعظم کی جانب سے منظور کیے گئے 97 منصوبوں میں سے سب سے مہنگا 3.2 ارب روپے کا منصوبہ ڈپٹی اسپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی کے حلقے این اے 18 کیلئے منظور کیا گیا 2.4 ارب روپے مالیت کا دوسرا مہنگا توسیعی منصوبہ وزیراعظم نواز شریف کے داماد ریٹائرڈ کیپٹن محمد صفدر کے حلقے کیلئے ہے ۔۔۔۔۔

ملکی
0

چین کا اپنا وژن ہے وہ پاکستانی مسائل کی ذمہ داری نہیں لیگا، جہانگیر قاضی

چین 1979ء سے ترقی کررہا ہے وہ خطے کی مضبوط قوت اور اسی طرح دوسری بڑی معیشت بن کر ابھرا اور 2030ء میں یہ دنیا کی سب سے بڑی معیشت بن جائے گا چین بحر ہند میں ایک اہم محرک بن کر ابھر رہا ہے، اس نے کسی خطے کو چیلنج نہیں کیا، اب دیکھتے ہیں کہ ٹرمپ، چین سے کیسے تعلقات رکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

احتساب بیورو کا 2013ء تک ایک ہزار 719 غیرقانونی تقرریاں کرنیکا اعتراف

قومی احتساب بیورو نے اس بات کا بھی اعتراف کیا گیا کہ ادارے میں 9 اعلیٰ افسران ایسے بھی ہیں، جن کی تعلیمی قابلیت ان کے عہدے کے مطلوبہ معیار کے مطابق نہیں 9 افراد کو قواعد و ضوابط کے برعکس افسر تعینات کیا گیا نیب نے اسٹیبلمشنٹ ڈویژن کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ سے بھی اتفاق کیا ۔۔۔۔۔۔۔