Daily Archives: March 27, 2017

حالات حاضرہ
0

سندھ میں زرداریوں کی حکومت نے صوبے کو کھنڈر بنادیا ہے، مسلم لیگ نواز

پیپلزپارٹی کے مطابق وزیراعظم نے حیدر آباد میں جو اعلانات کیے وہ بدنیتی پرمبنی ہیں شہر میں یونیورسٹی قائم کرنیکی بات بھی سیاسی ہے اس بار فساد پھیلانے آئے ہیں خواجہ سعد نے کہا کہ جو پاکستان زندہ باد کی بات کریگا اور وہ ہمارے سر کا تاج ہوگا لیکن جو پاکستان کیخلاف بات کرئیگا اس کی سیاست کو نہ صرف فارغ کرینگے ۔۔۔۔۔

ملکی
0

امریکا اور بھارت کا لاجسٹک اور میری ٹائم معاہدہ خطرے کی گھنٹی ہے،جنجوعہ

مشیر قومی سلامتی کا کہنا تھا کہ افغانستان میں پائیدار امن سے ہی روس اور وسطی ایشائی ریاستوں کو سی پیک سے فائدہ ہو گا، ہمیں ہر صورت افغانستان سے تعلقات بہتر بنانا ہوں گے، مشرقی اور مغربی محاذ میں سے مغربی محاذ کو بہتر تعلقات سے بند کرنا ہوگا بھارت نے بھی دو محاذ کھول رکھے ہیں جو گھاٹے کا سودا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

سعودی فوجی اتحاد کی سربراہی کیلئے راحیل کو این او سی جاری کرنیکی مخالفت

تحریک انصاف اُس موقف کی حامی تھی جہاں پارلیمنٹ میں تمام جماعتوں نے مشرق وسطیٰ کے معاملے پر پاکستان کے غیرجانبدار رہنے کا فیصلہ کیا تھا لیکن جنرل راحیل شریف کو این او سی جاری کرنا پارلیمنٹ کے فیصلے کے برعکس ہے پی ٹی آئی کے مطابق 39 مسلم ممالک کا فوجی اتحاد بظاہر ایران کے خلاف تشکیل دیا گیا ہے ۔۔۔۔۔۔

English
0

Iran Russia ties positive for stability and security

Iranian President Hassan Rouhani says relations between the Islamic Republic and Russia are “growing,” stressing that their mutual ties will play an effective role in promoting regional and international stability and security.

English
0

Saudi attack on Somalian boat war crime: HRW

Human Rights Watch (HRW) says a recent deadly aerial aggression on a boat carrying Somali refugees off the coast of Yemen, “apparently” carried out by the Saudi-led military coalition, likely amounts to “war crime.”

معاشرہ
0

پیپلزپارٹی نے الطاف حسین یونیورسٹیوں کے نام تبدیل کرنیکا بل منظور کرا لیا

اس موقع پر ایم کیوایم کے رکن اسمبلی فیصل سبزواری نے کہا کہ ہمیں نہایت افسوس ہوتا ہے کہ ہمارے مضبوط موقف اور جدوجہد کے باوجود 70 برسوں میں بارہا ہمارے بزرگوں اور ہم لوگوں کو شک کی نگاہ سے دیکھا جاتا رہا لیکن خیر یہ ہمارا ملک ہے ہماری سرزمین ہے اور اس کو بنانا اور چلانا ہمارا کام ہے ۔۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

مذہبی مدارس کو سعودی مالی امداد پاکستان میں شدت پسندی کیوجہ ہے، امریکہ

امریکی سینیٹ کے مطابق سعودی حکومت نے سنہ 1960ء سے 2015ء کے دوران پاکستان میں اپنے مذہبی نظریات کو پھیلانے کیلئے سوارب امریکی ڈالر مذہبی اداروں اور مدارس کو براہ راست اور دیگر پوشیدہ ذرائع سے دیئے ہیں انہی مذہبی گروہوں کے ذریعے حاصل طاقت کو اسلام آباد پر سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کررہی ہے ۔۔۔۔۔