Daily Archives: March 26, 2017

ملکی
0

زرداری اور شرجیل نے لوٹ کھسوٹ میں ڈاکٹریٹ کر رکھی ہے،عابدشیرعلی

وفاقی وزیر مملکت کے مطابق ایک زرداری کی کرپشن سب پر بھاری ہے آصف زرداری 10 فیصد کرپشن سے 100 پر چلے گئے اور اُنھوں نے بے نظیر بھٹو کا خون بیچا پیپلزپارٹی کا سابق گورنر ماڈل ایان علی کا کیس لڑتا ہے انہیں تو شرم سے ڈوب مرناچاہیئے آئندہ انتخابات میں زرداری ٹولے کو مکمل ڈرائی کلین کریں گے ۔۔۔۔۔

Uncategorized
0

انسانی حقوق کی خلاف ورزی ایران نے15 امریکی کمپنیوں کا پابندی عائد کردی

ایرانی وزارت خارجہ نے جن امریکی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کیں ان پر انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل سے تعاون کرنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں ایران نے یہ اقدام امریکا کی جانب سے 30 غیر ملکی کمپنیوں پر عائد کی جانے والی پابندیوں کے دو روز بعد اٹھایا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

English
0

Yemeni denounce Saudi war on 2nd anniversary

Thousands of Yemenis have poured out into the streets of the capital Sana’a to mark the second anniversary of the brutal Saudi war, which has left a massive trail of death and devastation across the impoverished Arab state.

ملکی
0

سندھ حکومت ہمیں کام کرنےنہیں دے رہی خام خیالی الیکشن جیتنے کی ہے

بلدیاتی نمائندوں کو کچرا اٹھانے والی گاڑیاں دینے کے بجائے انہیں گھومنے کیلئے کاریں دی جارہی ہیں یہ سیاسی رشوت ہے آئندہ الیکشن میں پورے صوبے سے سبقت حاصل کرکے پی پی کا مکمل خاتمہ کردیں گے بلدیاتی نمائندوں كو ذاتی گاڑیوں كے بجائے بلدیاتی اداروں کو كچرا اٹھانے والی گاڑیاں اور فائر ٹینڈر دیئے جائیں ۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

افغانستان میں امریکی فضائی حملہ القاعدہ کا اہم کمانڈر قاری یاسین ہلاک کردیا گیا

امریکی وزیرِ دفاع جیمز میتھس کا کہنا تھا کہ قاری یاسین کی ہلاکت اس بات کا ثبوت ہے کہ عام شہریوں کو نشانہ بنانے والے انصاف سے بچ نہیں سکتے وہ اسلام کے نام پر معصوم لوگوں کو نشانہ بناکر مذہب کو بدنام کررہا تھا مگر ایسے لوگ بچ نہیں سکیں گے، قاری یاسین کا تعلق پاکستان کے بلوچستان صوبے سے بتایا جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

سعودی،ترک اور مصری مسافروں پر امریکا و برطانیہ کی پابندی کا اطلاق شروع

مسلم دنیا کا واحد ملک سعودی عرب جس نے امریکا کی جانب سے ایران، شام، صومالیہ سمیت پانچ مسلم ملکوں کے شہریون کی امریکا آمد پر پابندیوں کا خیرمقدم کیا تھا اور آج خود امریکی پابندیوں کا سامنا کررہا ہے ترکی کے صدر رجب طیب اردوگان نے امریکہ اور برطانیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جلد سے جلد اس پابندی کو ختم کریں ۔۔۔۔۔۔۔