Daily Archives: March 25, 2017

English
0

MQM condemns Altaf Hussain’s ‘appeal’ to Modi

The Muttahida Qaumi Movement-Pakistan (MQM-P) on Saturday responded to a video statement issued by Altaf Hussain in which Hussain sought the Indian prime minister’s ‘help’, saying those who love Pakistan had no right to ask Narendra Modi for assistance.

بین الاقوامی
0

اسرائیل نے سلامتی کونسل کی قرارداد نظرانداز یہودی بستیوں کی تعمیر جاری

اقوام متحدہ کی خصوصی رابطہ کار کا کہنا ہے کہ قرارداد میں اسرائیل کے خلاف کسی قسم کی پابندیاں عائد کرنیکا ذکر نہیں ہے اسلئے اپیل کے نظر انداز کئے جانے پر سلامتی کونسل کسی قسم کی کارروائی بھی نہیں کرسکتی کونسل بدستور زور دے رہی ہے کہ عالمی برادری ان بستیوں کی تعمیر و توسیع کو نامنظور کرتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

امریکی فضائی حملوں میں 200 عراقی شہریوں کی ہلاکتوں پر اقوام متحدہ کی تشویش

عراقی فوج کے نویں ڈویژن نے موصل سے باہر جانے والے آخری راستے کو بھی کاٹ دیا ہے موصل میں جنگجوؤں میں سے جو کوئی بھی بچا ہے وہ مارا جائے گا کیونکہ وہ پھنس گئے ہیں ہم نہ صرف موصل میں انھیں شکست دینے کیلئے پُرعزم ہیں بلکہ اس امر کو بھی یقینی بنائیں گے کہ وہ بھاگ نہ سکیں امریکی جنرل کا اعلان ۔۔۔۔

سیاست
0

اقوام متحدہ کا مشن روہنگیا مسلمانوں پر میانمار فوج کے مظالم کی تفتیش کرئے گا

عالمی ادارے کا آزاد مشن ظلم ڈھانے والوں کا بھرپور احتساب کرئے گا اور ان مظالم کا شکار بننے والوں کے ساتھ مکمل انصاف کیا جائے گا میانمار حکومت کے مطابق انھیں یہ فیصلہ قطعی نامنظور ہے کیونکہ میانمار کی حکومت خود اس معاملے کی تفتیش کررہی ہے بھارت اور چین نے اقوام متحدہ کے اس فیصلے کی حمایت نہیں کی ۔۔۔۔۔۔۔