Daily Archives: March 24, 2017

فیچر اور تجزیے
0

لوٹ مار آصف زرداری کا طرہ امتیاز ہے، مسلم لیگ نواز

زرداری پارٹی نے سندھ کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا اور 10 سالہ اقتدار میں آصف زرداری نے صوبے کو کھنڈر بنا دیا سندھ میں سیاسی خلا مسلم لیگ(ن) ہی پورا کرے گی جب کہ سندھ کی ترقی و خوشحالی کیلئے 2018ء کے انتخابات میں پیپلز پارٹی کی شکست لازم ہے نواز شریف کے خلاف کبھی فیصلہ نہیں آیا ۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

سفیر کو اختیارات دینے کا مقصد طریقہ کار کو نظرانداز کرنا نہیں تھا،یوسف گیلانی

حسین حقانی کو لکھے گئے خط میں یہ نہیں تھا کہ امریکی اسپیشل آپریشن فورس کو ویزے دیئے جائیں ویزے دینے کا اختیار مشروط تھا کہ ان امریکی حکام کی سفارش امریکی دفتر خارجہ کرے قومی اسمبلی میں کہا تھا کہ اسامہ بن لادن کی پاکستان میں موجودگی کی تفتیش کی جائے نہ کہ ویزے دینے کے طریقہ کار کو زیربحث لایا جائے ۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا حقانی کو لکھے گئےخط میں کچھ غلط نہیں تھا

خط کی اچانک گردش کے محرکات سیاسی ہیں سابق وزیراعظم نے سفیر کو یہ اختیار دیا تھا کہ وہ ویزے جاری کریں لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ سفارت خانے کے اندر کسی بھی درخواست پر دیگر اداروں کے پاس جانے سے روکا جائے جواب طلب سوال یہ ہے کہ اسامہ چھاؤنی کے علاقے میں کس طرح رہائش اختیار کیے ہوئے تھا؟ ۔۔۔

ملکی
0

حسین حقانی کو امریکی حکام کیلئےویزے جاری کرنیکا اختیار یوسف گیلانی نےدیا

سابق وزیراعظم کی پرنسپل سیکریٹری نرگس سیٹھی کے دستخط سے جاری خط سے پتہ چلتا ہے کہ یوسف گیلانی بھی امریکیوں کی جانب سے ویزا حاصل کرنے کیلئے درخواست پاکستان کے متعلقہ افسران کو دینے کے بجائے پاکستانی سفیر کی جانب سے ایک سال کی مدت کیلئے ویزا جاری کرنے کے اختیارات سے مطمئن تھے ۔۔۔۔۔۔