Daily Archives: March 22, 2017

حالات حاضرہ
0

برطانوی پارلیمنٹ پر دہشت گرد حملہ پولیس اہلکار سمیت 4 افراد ہلاک 20 زخمی

لندن کے میئر صادق خان کا کہنا ہے کہ لندن میں ہاؤس آف پارلیمنٹ کے باہر ہونے والے واقعے کو تب تک ایک دہشت گرد حملہ تصور کیا جائے گا جب تک اس کے منافی شواہد نہ مل جائیں حملہ اور نے راہگیروں پر گاڑی چڑھا دی موقع پر موجود پولیس نے فائرنگ کرکے حملہ آور کو ہلاک کردیا ہنگامی تفتیش جاری ہے ۔۔۔۔

English
0

Berlin warns Erdogan of spoiling Turkish success

Germany’s newly-elected President Frank-Walter Steinmeier has warned Turkish President Tayyip Erdogan of risking “collapsing” everything Ankara had recently achieved and of damaging relations with its partners……

سیاست
0

ایم کیوایم بانی کےگھر اور دفاترسے برآمد لاکھوں پاؤنڈز کی واپسی کاعمل شروع

پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ برطانوی پولیس کی جانب سے رقوم کی واپسی کا معاملہ خاصا حیران کن ہے برطانوی ذرائع نے بتایا تھا کہ ایم کیوایم کے دفاتر سے برآمد کی جانے والی رقم واپس نہیں کی جائے گی الطاف حسین کے گھر سے 2 لاکھ 89 ہزار 785 برطانوی پاؤنڈز برآمد کیے تھے جسکی واپسی کا عمل شروع ہوگیا ۔۔۔۔۔

ملکی
0

جدہ ائیرپورٹ پرسابق چیف جسٹس افتخار اور اُنکےبیٹے کیلئےباعث خفت تجربہ

سعودی عرب کے جدہ ائیرپورٹ پر سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری اور ان کے بیٹے ارسلان چوہدری لائن توڑ کر فلائٹ کیلئے آگے جاکر کھڑے ہوگئے جس پر قطار میں اپنی باری کے منتظر ایک شخص نے ان سے کہا کہ وہ پیچھے آکر کھڑے ہوجائیں اور اصول نہ توڑیں، وہ لائن میں لگیں اور اپنی باری کا انتظار کریں ۔۔۔۔۔۔۔

English
0

Issue of Economy is a priority for Iran: Khamenei

Leader of the Islamic Revolution Ayatollah Seyyed Ali Khamenei says the issue of economy is a priority for Iran, adding that the enemies seek to undermine the trust of the Iranian nation in the Islamic establishment through mounting economic pressure…….

بین الاقوامی
0

اقوام متحدہ نے یمنی بندرگاہ کی نگرانی کیلئے سعودی عرب کی اپیل مسترد کردی

حدیدہ بندرگاہ یمن کی اہم بندرگاہ ہے جس پر صنعا کی اتحادی حکومت کا قبضہ ہے جو سعودی اتحاد کے خلاف برسرِ پیکار ہے اقوام متحدہ کا کہنا تھا کہ یمن میں متحارب گروپوں کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ شہری آبادی اور انفراسٹرکچر کے تحفظ کو یقینی بنائیں سعودی جارحیت کے شکار یمن کی 70 فیصد آبادی شدید ترین قحط کا شکار ہے ۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

نواز حکومت نے برطانیہ میں مقیم غیر قانونی پاکستانیوں کی واپسی کا معاہدہ کرلیا

برطانوی وزیر داخلہ بانی امبر رُڈ کے مطابق ایم کیوایم کے بانی الطاف حسین کے معاملات برطانوی پولیس دیکھ رہی ہے اس معاملے میں یقین رکھنا چاہیئے کہ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے ہم برطانیہ اور پاکستان کے درمیان ملزمان کی حوالگی اور قانونی معاونت کے حوالے سے قریبی تعاون کے خواہاں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔