Daily Archives: March 21, 2017

ملکی
0

افغانستان میں ڈرون حملہ لاہور میں سری لنکن کرکٹ ٹیم پر حملے کا ملزم ہلاک

پاکستانی انٹیلی جنس ذرائع نے کہا کہ امریکی ڈرون حملے نے افغانستان کے سرحدی صوبے پکتیکا میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا جس میں خودکش بمباروں کو تربیت دینے کا ماہر قاری محمد یاسین اور 3 دیگر دہشت گرد ہلاک ہوئے ڈرون حملے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا کمانڈر امین محسود بھی مارا گیا ہے ۔۔۔۔۔

ملکی
0

نوازحکومت کی کارگزاری پاکستانی کرنٹ اکاؤنٹ خسارےمیں 120 فیصداضافہ

مالی سال 2017- 2016ء کے پہلے 8 ماہ میں تجارتی خسارہ 15 ارب 40 کروڑ ڈالر ہوگیا اور فروری سے جولائی تک مجموعی کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 5 ارب 40 کروڑ ڈالر تک پہنچ جائے گا جو گزشتہ برس کے مقابلے میں 26.8 فیصد زیادہ ہے خسارہ بڑھ جانے کی ایک وجہ درآمدات میں اضافہ ہے جس میں 11.2 فیصد اضافہ ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

پاکستان میں بھارتی علماء سے را اور ایم کیوایم تعلق کے الزام کی تفتیش ہوئی

بھارتی اخبار دی ہندو میں شائع ہونے والی رپورٹ سے یہ واضح ہوگیا ہے کہ خواجہ نظام الدین اولیاء کے مزار کے متولی اور سجادہ نشین سید آصف نظامی کو پاکستان میں سکیورٹی ایجنسی نے تحویل میں لیکر تفتیش کی تھی ادارے کا نام ظاہر نہ کرتے ہوئے علماء نے بتایا کہ پوچھ گچھ کے دوران ان پر دباؤ نہیں ڈالا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

شیعہ مسلمانوں کو غیرمسلم شمار کرنے پرمیونسپل افسر بنوں سمیت 4 اہلکارمعطل

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے بھی اس اشتہار کی ایک کاپی اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری کرتے ہوئے مذہبی سیاسی جماعت جمعیت علمائے اسلام (ف) پر مختلف فرقوں اور مذاہب کے درمیان نفرت پھیلانے کا الزام لگایا وزیراعلیٰ پرویز خٹک کو ایسے افراد کے خلاف ضرور کارروائی کرنی چاہیئے ۔۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

رینجرز نے سفاری پارک کے ٹکٹ کاؤنٹر سے بوری بند اسلحہ کھیپ برآمد کرلی

رینجرز کی مختلف ٹیمیوں نے پارک کے اصل مالک اور ٹکٹ کی خریدوفروخت والے کاؤنٹر میں موجود افراد کے حوالے سے معلومات اکٹھی کرنا شروع کردی ہے ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق خفیہ اطلاع ملی تھی کہ ایم کیوایم لندن کے محمد انور کے داماد انبساط ملک نے گو ایش پارک میں اسلحہ چھپا رکھا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔