Daily Archives: March 20, 2017

سیاست
0

اسلام آباد ہائی کورٹ نے حامد سعید کاظمی کو حج بدعنوانی کیس سے بری کردیا

سعودی شہزادے کے خط پر سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس افتخار نے اعلیٰ سطحی تحقیقاتی کمیٹی قائم تھی جنہوں نے اپنی تحقیقات میں حامد سعید کاظمی، ڈائریکٹر جنرل حج راؤ شکیل اور جوائنٹ سیکرٹری راجہ آفتاب کو بدعنوانی اور سرکاری خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچانے پر قصوروار قرار دیا تھا ۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

پیپلزپارٹی نے بھی مردم شماری کے طریقہ کار کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

سینیٹر فرحت اللہ بابر کے مطابق موجودہ طریقہ کار میں شفافیت کا فقدان ہے جسکی وجہ سے مردم شماری کا تمام عمل مشکوک ہوسکتا ہے جو پاکستان اور وفاق کی سالمیت کیلئے خطرناک ہوگا پیپلزپارٹی نے مطالبہ کیا کہ مردم و خانہ شماری میں جو معلومات اکھٹی کی جائیں وہ معلومات اُسی وقت ویب سائٹ پر مشتہر کردی جائیں ۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

اسرائیلی طیارے کی تباہی بعد شام کے فضائی دفاعی نظام کو تباہ کرنیکی دھمکی

اگر شام نے آئندہ اسرائیلی طیاروں پر اپنے ایئر ڈیفنس سسٹم کے ذریعے میزائل داغے تو اسرائیل اس کے ایئرڈیفنس سسٹم کو تباہ کرنے میں ہچکچاہٹ کا مظاہرہ نہیں کرے گا اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا کہ شام کے ذریعے لبنان کو ہتھیاروں کی ترسیل کی جارہی ہے ہم کارروائی کریں گے اور اس معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا ۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

وفاقی اداروں نےسیاست کی تو سندھ سےاِن کا بوریا بسترگول کردینگے،مرادعلی

ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار اور پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن کا معاملہ الگ الگ ہے شرجیل میمن نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے عبوری ضمانت لے رکھی تھی انہیں گرفتار کرنے والوں کو شاید ان کی ضمانت کا علم نہیں تھا، شرجیل میمن خود پر لگے الزامات کا سامنا کرنے کیلئے وطن واپس آگئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔