Daily Archives: March 18, 2017

ملکی
0

نوازحکومت کی ناکامی اسلام آباد میں مدارس کی تعداد اسکولوں سے زیادہ ہوگئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے سروے میں یہ بات سامنے آئی کہ حکومت کا اکثر مدارس پر کوئی اثر و رسوخ نہیں ہے، جبکہ بیشتر رجسٹرڈ بھی نہیں ہیں اسلام آباد میں مدارس کی تعداد 374 جبکہ اسکولوں کی تعداد 348 ہے سیکٹر جی 13 اور جی 14 میں کوئی بھی سرکاری اسکول نہیں ۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

اسرائیل نسل پرست ریاست ہے رپورٹ واپس نہیں لی بلکہ استعفی دیدیا

اقوام متحدہ کی انڈر سیکریٹری ریما خلف نے اپنا استعفیٰ سیکریٹری جنرل کو پیش کردیا سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس رپورٹ واپس لینے کیلئے دباؤ ڈال رہے تھے ہمیں معلوم تھا کہ اسرائیل اور اس کے اتحادی رپورٹ کے شائع ہونے کے بعد شدید دباؤ ڈالیں گے اسرائیل کو نسل پرست قرار دینے کے متعلق بے انتہا ثبوت موجود ہیں ۔۔۔۔۔

Uncategorized
0

انسداد دہشت گردی عدالت کا فاروق ستار کو 20 مارچ تک ہر صورت پیش کرنیکا حکم

عدالت نے ڈاکٹر فاروق ستار کی عدم گرفتاری اور پولیس رپورٹ پرعدم اطمینان اور برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اور پولیس کو مقدمات کی حساسیت کو سمجھنا ہوگا عدالت نے ایم کی ایم پاکستان کے رہنماؤں عامرخان اور خالد مقبول صدیقی کو بھی پیر تک گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم جاری کردیا ۔۔۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

بھارتیہ جنتا پارٹی نے دیوبند شہر کا نام بدل کر دیوورند رکھنے کی تجویز پیش کردی

سنہ 1857ء کی جنگ آزادی کی ناکامی کے بعد انگریز سرکار کی اطاعت قبول کرکے اپنی جان بچانے والی مذہبی شخصیات نے دارالعلوم کی بنیاد رکھی تھی ہندوستان کی آزادی کی تحریک میں اس مدرسے کا کردار قابل ستائش رہا ہے مگر علماء دیوبند نے پاکستان کے قیام اور بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی سخت مخالفت کی تھی ۔۔۔۔۔

English
0

Provinces should have equal votes 4 PM election

Provincial chi­ef of the Pakistan Tehreek-i-Insaf (PTI) in Balochistan Sar­dar Yar Muhammad Rind said on Friday that all provinces should have equal electoral college votes for the election of the prime minister.

English
0

Russia warns against Saudi raid on Yemeni city

During a meeting of the UN Security Council convened by Russia, the Kremlin has warned about “grave humanitarian consequences” that would come if Saudi Arabia goes ahead with a plan to attack Yemen’s western port city of Hudaydah.

سیاست
0

ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کی گرفتاری کے بعد رہا کردیا گیا

ایم کیوایم کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کی گرفتاری کے بعد پولیس کی بھاری نفری ایم کیوایم کے عارضی مرکزپی آئی بی پہنچ گئی ہے، ایم کیوایم کے عارضی مرکز میں ہنگامی اجلاس جاری ہے فاروق ستار سمیت ایم کیوایم کے متعدد رہنماؤں کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کے خلاف کیس کی سماعت جاری ہے ۔۔۔۔۔۔۔