Daily Archives: March 17, 2017

ملکی
0

داعش سے تاج محل کو خطرات لاحق بھارتی حکومت نے سکیورٹی بڑھا دی

امریکی انٹیلی جنس گروپ کا کہنا تھا کہ سب سے پہلے داعش کے حامی احوال امت میڈیا سینٹر نے یہ گرافک ٹیلی گرام میں شائع کئے دوسری طرف سینئر پولیس سپرنٹنڈنٹ پریتندر سنگھ نے اے ایف پی کو بتایا کہ حملے سے متعلق اب تک ہمیں کوئی مخصوص انٹیلی جنس رپورٹ یا سرکاری الرٹ موصول نہیں ہوا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

شام میں القاعدہ اجلاس پر امریکی فضائی حملہ مسجد میں موجود 42 افراد جاں بحق

شام سے موصولہ خبروں میں بتایا گیا ہے کہ امریکی طیارے نے جس مسجد کو نشانہ بنایا وہ القاعدہ کے زیر انتظام تھی جس میں القاعدہ کمانڈروں کا اجلاس جاری تھا امریکی فوج کا کہنا ہے کہ جمعرات کے روز القاعدہ رہنماؤں کے اجلاس پر حملے کے باعث مسجد میں 42 شہریوں کی ہلاکت کے معاملے کی تحقیقات کی جائیں گی ۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

افغان سرحد سے سکیورٹی فورسز پر حملہ شبقدر میں خود کش دھماکہ تین اہلکار شہید

افغانستان کی جانب سے دہشت گردوں کے حملے میں فرنٹیئر کور کے دو اہلکار اور جوابی کارروائی میں چھ دہشت گرد ہلاک ہوئے شبقدر میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کے ٹریننگ سنٹر میں دو خود کش حملہ آوروں نے داخل ہونیکی کوشش کی اہلکاروں کی فائرنگ سے ایک خودکش ہلاک جبکہ دوسرے نے خود کو دھماکے سے اُڑا لیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

چین کی حکومت نے افغانستان میں داعش کی موجودگی پر تشویش کا اظہار کردیا

جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی قیادت نے افغانستان میں داعش اور ای ٹی آئی ایم کے خطرے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ ایسٹ ترکمانستان اسلامک موومنٹ نے چین کے مسلم اکثریتی صوبے سنکیانگ میں بھی حملے کیے چینی قیادت کا پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے سکیورٹی انتظامات پر اعتماد کا اظہار ۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

پاک افغان سرحدی انتظام کے پاکستانی مطالبے کی امریکا نے حمایت کی ہے

دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس زکریا نے اسلام آباد میں پریس بریفنگ میں کہا کہ بھارت کے بیلسٹک اور کروز میزائل پروگرامز سے اس بات کی ضرورت مزید بڑھ گئی ہے کہ پاکستان اور بھارت اعتماد سازی، ہتھیاروں کی دوڑ سے باز رہنے اور جنوبی ایشیا میں اسٹریٹجک توازن کو برقرار رکھنے کیلئے معنی خیز مذاکرات شروع کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔