Daily Archives: March 16, 2017

English
0

PPP, govt agree on extension of military courts

An impasse between the government and the PPP on the future of military courts ended on Thursday after the opposition party agreed to a conditional extension of military courts for two years and voluntarily withdrew five of the nine recommendations it had initially demanded to be included in the draft bill.

ملکی
0

قومی اسمبلی کےاسپیکر کا عمران خان اور ترین کےخلاف نااہلی ریفرنس مسترد

پاکستان تحریکِ انصاف نے قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق کے خلاف احتجاجی مہم چلانے کا اعلان کیا ہے جبکہ حکمران جماعت سے تعلق رکھنے والے دو ارکانِ اسمبلی دانیال عزیز اور طلال چوہدری نے نااہلی سے متعلق الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اس فیصلے کو ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

حقانی کے تمام اقدامات آصف زرداری کی ہدایت کے مرہون منت تھے

سابق صدر آصف علی زرداری نے سول کنٹریکٹرز کی شکل میں بلیک واٹر اور دیگر امریکی ایجنسیوں کو پاکستان آنے کی اجازت دی، جس کیلئے حسین حقانی نے بڑی تعداد میں پاکستان کیلئے امریکیوں کو ویزوں کا اجراء کیا تھا سابق وزیراعظم بےنظیر بھٹو نے بلیک واٹر کی سکیورٹی لینے سے انکار کردیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔

فیچر اور تجزیے
0

اسرائیل کو اقوام متحدہ نے نسل پرست ریاست قرار دیدیا

بیروت میں یو این ہاؤس میں پریس کانفرنس کے دوران اقوام متحدہ کی انڈر سیکرٹری جنرل ریما خلف نے رپورٹ کے مندرجات پیش کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے بین الاقوامی برادری کی جانب سے عالمی قوانین کی خلاف ورزی پر ناپسندیدگی کے باجود گزشتہ کئی دہائیوں سے دو طرح کا نسل پرستانہ رویہ جاری رکھا ہوا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

حقانی کا پاکستان آنے سے انکار ،کمیشن بنا تو ویڈیو لنک سے بیان ریکارڈ کراؤنگا

شرمندگی اس بات کی ہے کہ اُس وقت پاکستان تحریک انصاف کا جھنڈا چڑھانے میں ہمارے جو انٹیلی جنس سربراہ مصروف تھے وہ نظر نہیں رکھ سکے کہ پاکستان میں اسامہ بن لادن کہاں ہے اور یہ نظر بھی نہیں رکھ سکے کہ امریکیوں نے انہیں ڈھونڈ لیا ہے اس کو کور کرنے کیلئے یہ قوالی ہر چار چھ ماہ بعد شروع ہوجاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

وزیردفاع خواجہ آصف کی حسین حقانی کے بیان پر پارلیمانی کمیشن بنانیکی تجویز

پاکستان کے امریکہ میں سابق سیفر حسین حقانی کو محض غدار قرار دینے سے معاملہ حل نہیں ہوگا بلکہ اس کی تحقیقات کی بھی ضرورت ہے حسین حقانی نے سابق دور حکومت میں امریکیوں کو جانچ پڑتال کے بغیر ہزاروں ویزے جاری کیے اور اس میں اس وقت کے وزیر داخلہ رحمان ملک بھی شریک تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔