Daily Archives: March 15, 2017

ملکی
0

مردم شماری: ایم کیوایم کا خانہ شماری کے نئے طریقہ کار پر خدشات کا اظہار

سینیٹر تنویر الحق نے اپنی درخواست میں شکایت کی کہ خانہ شماری ٹیمیں کثیر المنزلہ اپارٹمنٹس کو ایک ہی بلاک تصور کررہی ہیں جبکہ یو سی 11 جمشید ٹاؤن، خداداد کالونی، وارڈ نمبر 2 میں کئی اپارٹمنٹس چھوڑ دیئے گئے ہیں جس کا مقصد چھٹی مردم شماری میں شہری آبادی کو کم دکھانے کی کوشش کی جارہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

آصف زرداری، یوسف گیلانی اور حسین حقانی پر غداری کا مقدمہ چلایا جائے

سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ حسین حقانی نے ایبٹ آباد آپریشن میں سہولت کار کے کردار کا اعتراف کیا جب کہ حسین حقانی کے اس عمل میں آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی بھی شامل تھے لہذا آصف زرداری، یوسف رضا گیلانی اور حسین حقانی کا نام ای سی ایل میں شامل کیا جائے ۔۔۔۔۔۔۔

English
0

Palestinian seeks justice for girls killed by Israel

A Palestinian physician has demanded that the Israeli regime apologize and bring to justice culprits involved in the killing of three of his daughters and a niece during a tank shelling on his home in the besieged Gaza Strip in 2009

تازہ ترین
0

پاکستانی جوہری ٹیکنالوجی غلط ہاتھوں میں جانے نہیں دی جائیگی،سرتاج عزیز

پاکستان کی جانب سے غیر جوہری ممالک کو جوہری ٹیکنالوجی حاصل کرنے سے روکنے کے عہد کا اعادہ وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ نے جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کی کانفرنس میں کیا جس میں جنوبی ایشیا اور وسطی ایشیا کے ممالک کے نمائندوں کے علاوہ چین اور روس کے مندوبین بھی شریک ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

سعودی عرب کو یمن میں تباہی پھیلانےاور خون بہانے کا تاوان ادا کرنا پڑیگا

سعودی عرب بڑی بے رحمی کے ساتھ یمن کے بچوں اور عورتوں کا قتل عام کررہا ہے یمن کے نہتے اور بےگناہ عوام کا ناحق خون بہا کر اپنے امریکی اور اسرائیلی آقاؤں کو خوش کیا جارہا ہے انسانی حقوق کے عالمی اداروں کو یمن پر سعودی عرب کے سفاکانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں پر خاموش نہیں رہنا چاہیئے ۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

پاکستان میں مردم شماری افغان مہاجرین کے اندراج کو روکا جائے، ہائیکورٹ

بلوچستان نیشنل پارٹی کے غلام نبی مری کی جانب سے دائر کی گئی پٹیشن پر عدالت عالیہ نے صوبائی اور وفاقی حکومتوں کو حکم دیا کہ افغان مہاجرین کو مردم شماری میں شمار نہ کیا جائے بلوچستان ہائی کورٹ نے متعلقہ اداروں کو ہدایات دیں کہ بلوچستان کے آئی ڈی پیز کا بھی مردم شماری میں اندراج کیا جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔