Daily Archives: March 14, 2017

حالات حاضرہ
0

پاکستان میں جاری فوجی آپریشنز کا مقصد امن واستحکام قائم کرنا ہے، جنرل باجوہ

برطانوی فوج کے لیفٹیننٹ جنرل پیٹرک سینڈرز نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان، پاکستانی عوام اور فوج کی کاوشوں کو سراہا اور کہا کہ انکی کوششوں سے نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا محفوظ ہورہی ہے 08-2007 میں دہشت گردی کے خلاف شروع کی گئی جنگ اب آپریشن ردالفساد میں تبدیل ہوچکی ہے ۔۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

سندھ حکومت قانون کو بالائے طاق رکھکر صوبے کو تباہ کررہی ہے، سپریم کورٹ

جسٹس فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے کہ تعلیم یافتہ لوگوں کےحقوق غضب کئےجارہے حکومت عوام کی توقعات پر پورا اترنے میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے حکومت عوام کے سامنے جوابدہ ہے اسےعوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کا اختیار نہیں اگر حکومت ڈی جی سندھ کول اتھارٹی کو ہٹانا نہیں چاہتی تو پھر ہم حکم دے دیں گے ۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

یورپ میں جب یہودیوں کا قتل کیا جارہا تھا ایرانیوں نے انکو پناہ دی، ظریف

اسرائیلی وزیراعظم توریت کو مسخ کرنے پر آتر آئے ہیں مگر وہ ایسے نسل پرستانہ اور جعلی بیانات سے تاریخ کو نہیں جھٹلا سکتے توریت کے حوالے سے من گھڑت باتیں کرکے ہرگز ایرانی قوم کی جانب سے یہودیوں کو تحفظ فراہم کرنے والی تاریخ کو چھپا نہیں سکتے ایرانی بادشاہ نے بابل کے ہاتھوں اسیر ہونیوالے یہودیوں کو بچایا ۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

افغان سرحد کی بندش پر تاجروں اور سیاسی جماعتوں نے احتجاج کی دھمکی دیدی

انجمن تاجران کے صدر محمد صادق اچکزئی کا کہنا تھا کہ سرحد کی بندش کے اقدام سے نہ صرف چمن کے تاجروں بلکہ افغانستان کے مقابلے میں مجموعی طور پر پاکستانی تاجروں کو زیادہ نقصان پہنچ رہا ہے کیونکہ اس وقت افغانستان سے قانونی طور پر کوئی خاص چیز نہیں آرہی ہے بلکہ سب کچھ پاکستان سے جارہا ہے ۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

سوشل میڈیا پر نوازشریف کےخلاف مہم حکومت نےکارروائی کا فیصلہ کرلیا

مہم کے خلاف سائبر کرائم و دیگر قوانین کے تحت کارروائی کی جائے گی تاہم اس کو سیاسی انتقام نہ سمجھا جائے نواز لیگ کا میڈیا ٹرائل کیا جارہا ہے اور فیصلہ آنے سے پہلے ہی سوشل میڈیا پر مخالف مہم شروع کردی گئی ہے اس طرح عدالتی فیصلے پر اثرانداز ہونے کی کوشش کی جارہی ہے تحریک انصاف گری ہوئی سیاست کرتی ہے ۔۔۔۔۔۔