Daily Archives: March 13, 2017

تازہ ترین
0

چینی میرینز گوادر ساحل سے گزرنے والےبحری راستوں پر تعینات ہوں گے

چینی مرینز چینی پانیوں میں ہی اپنی خدمات سر انجام دیتے ہیں تاہم اب بڑی کور کے بعد انہیں دور دراز بحری علاقوں اور بندرگاہوں میں تعینات کیا جائے گا، مشرقی اور جنوبی چائنا سی کی حفاظت، تائیوان سے کشیدگی اور دیگر چیلنجز کی بنا پر چین تیزی سے بحری افواج کی تعداد اور صلاحیت میں اضافہ کررہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

English
0

Sufi Muslim leader shot dead in N. Bangladesh

Unidentified attackers shot dead a Sufi leader and his maid in a remote northern Bangladesh town late Monday, police said, the latest attack targeting religious minorities in the Muslim-majority country.

Uncategorized
0

پاکستان کی سلامتی کیلئے انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خاتمہ ناگزیر ہے، نوازشریف

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف، وزیر داخلہ چوہدری نثار، وزیر خزانہ اسحٰق ڈار، وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز، مشیر برائے قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل(ر) ناصر خان جنجوعہ شریک ہوئے ۔۔۔۔۔۔

English
0

Islamabad reaffirms support Yemeni leadership

Top government officials in Islamabad on Monday reaffirmed their support to Yemeni leadership amid reports that the Pakistan army is sending combat troops to reinforce Saudi Arabia’s southern border from attacks by Yemen’s Houthi rebels.

تازہ ترین
0

امریکی ایلچی کا اعلان موصل میں بچ جانے والا ہر داعشی دہشت گرد ماراجائیگا

عراقی فوج کے نویں ڈویژن نے موصل سے باہر جانے والے آخری راستے کو منقطع کردیا ہے موصل میں دہشت گردوں میں سے جو کوئی بھی بچا ہے تو وہ مارا جائے گا، کیونکہ وہ پھنس گئے ہیں، ہم نا صرف موصل میں انھیں شکست دینے کیلئے پرعزم ہیں بلکہ اس امر کو بھی یقینی بنائیں گے کہ وہ بھاگ نہ سکیں ۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

پاکستانی فوجی وفد کا دورہ واشنگٹن 550 ملین ڈالر ادائیگی کی منظوری دیدی گئی

رپورٹ میں 2011ء میں ہونے والے 3 واقعات ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کی ہلاکت، سلالہ چیک پوسٹ پر حملہ اور لاہور میں امریکی سفارتخانے کے اہلکار کی جانب سے دو شہریوں کی ہلاکت کو پاکستان کی خود مختاری کے حوالے سے چیلنج کے طور پر دیکھا گیا جن سے پاک امریکا تعلقات کو دھچکا لگا ۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

ترکی پر یورپ کا دباؤ حواس بحال کرنے کی تلقین اردوغان سےملاقات ملتوی

صدر اردوغان نے ہالینڈ کو بنانا ریپبلک قرار دیا اور بین الاقوامی اداروں سے ہالینڈ پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا اور مغربی ممالک پر اسلام مخالفت کا الزام لگایا ترک صدر نے کہا میں سوچتا تھا کہ نازی ختم ہو گئے ہیں لیکن میں غلط تھا، مغرب میں نازی ازم زندہ ہے ہالینڈ کو فاششٹ نازی کہنے پر صدر اردوغان سے معافی کا مطالبہ ۔۔۔۔