Daily Archives: March 12, 2017

تازہ ترین
0

سندھ کو نوّے فیصد کماکر دینےوالا کراچی پیپلزپارٹی کیلئےسوتیلا ہے،متحدہ پاکستان

پیپلزپارٹی کے سینٹر سعید غنی کے مطابق ایم کیوایم نے بلدیاتی اداروں میں گھوسٹ ملازمین بھرتی کرائے یہ ادارے طویل عرصے تک ایم کیوایم کے قبضے میں رہے ہیں، بانی ایم کیوایم کی کال پرجو لوگ جمع ہوجاتے تھے وہ گھوسٹ ملازمین ہی ہوتے تھے جب کہ نگراں حکومت میں بھی ایم کیوایم نے 5 ہزار بھرتیاں کی تھیں ۔۔۔۔۔

ملکی
0

چینی ساختہ فضائی دفاعی نظام ایل او وائی 80 پاکستانی فوج میں شامل کرلیا گیا

ايل وائی 80 سسٹم نچلی اور درمیانی سطح پر پرواز کرنے والے فضائی اہداف کو تلاش کرکے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے مطابق نیا ائیرڈیفنس سسٹم دور حاضر اور مستقل میں ائیرڈیفنس کے خطرات کا جواب دینے کیلئے فوج کا معاون اورمدد گار ثابت ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

سعودی عرب پر پابندی ختم ٹرمپ کی میزائل ٹیکنالوجی فروخت کرنیکی منظوری

ہیومن رائٹس واچ کے ڈائریکٹر كينتھ روتھ نے امریکہ کی جانب سے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت جاری رکھنے کے فیصلے کو شدید تنقدید کا نشانہ بنایا ہے اپنے ٹويٹر اكاونٹ ميں انسانی حقوق كی مسلسل خلاف ورزی كرنے پر سعودی عرب پر تنقيد كرتے ہوئے کہا کہ سعودی حکمران يمن ميں نہتے عوام كا قتل عام كررہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔

English
0

Pakistan will be paying China $90b against Cpec

Pakistan will end up paying $90 billion to China over a span of 30 years against the loan and investment portfolio worth $50 billion under the China-Pakistan Economic Corridor (CPEC), report of a brokerage house estimated.

English
0

Why PM silence over party MNA’s behaviour: PTI

The Pakistan Tehreek-i-Insaf (PTI) has questioned the silence of the top leadership of the ruling Pakistan Muslim League-N, including Prime Minister Nawaz Sharif, over the use of “abusive language” by MNA Javid Latif