Daily Archives: March 11, 2017

جنگی حالات
0

فوجی عدالتوں کو بنانا تسلیم کرنا ہے کہ موجودہ نظام تباہ ہوچکا ہے، خواجہ آصف

جن دہشت گردوں کے نشانے پر ہمارا پورا ملک ہے، آج سے 30 سال پہلے اس وقت کی ریاست نے انہیں یہ بندوقیں دی تھیں ہمارا دشمن ایک ہی ہے چاہے وہ مغربی سرحد پر ہو یا مشرقی، بھارت نے پاکستان کے خلاف نفرت، دہشت گردی کی سرپرستی اور ہمارے خلاف دشمنی افغانستان کو آؤٹ سورس کی ہوئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

شام میں عراقی زائرین پرسلفی گروہ جبۃ الشام کا خود کش حملہ 44 شہید 120 زخمی

شام کی خبر رساں ایجنسی سانا کے مطابق ایک دھماکہ دمشق کے معروف قبرستان باب الصغیر کے قریب ہوا اور دوسرا دھماکہ باب المصلیٰ کے علاقے میں ہوا جو خودکش حملہ تھا حملوں کا نشانہ بننے والوں کا تعلق عراق سے ہے جو زیارت کیلئے شام گئے ہوئے تھے اِن قبرستانوں میں عالم اسلام کی متعدد اہم مذہبی شخصیات دفن ہیں ۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

بھارتیہ جنتا پارٹی ریاست اتر پردیش کی فاتح روایتی حریفوں کو عبرتناک شکست

بھارتی الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ کے مطابق اتر پردیش کی 403 نشستوں میں سے بی جے پی کو 311 پر کامیابی ملی ہے کانگریس اور اس کی اتحادی جماعتوں نے اتر پردیش میں شکست تسیلم کرلی ہے، کانگریس کے صدر راہول گاندھی نے مودی کو اس فتح پر مبارکباد دی ہے کانگریس پنجاب کے انتخابات میں کامیاب ہوئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔

English
0

HRW: 133 Bahrainis revoked citizenship in 2016

Human Rights Watch (HRW) has expressed deep concern over the high number of citizenship revocations in Bahrain, condemning the ruling Al Khalifah regime’s heavy-handed crackdown on political dissidents and rights activist in the tiny Persian Gulf kingdom.