Daily Archives: March 9, 2017

بین الاقوامی
0

گرفتاری یا ہلاکت کا خوف داعش کا خلیفہ ابوبکر البغدادی موصل سے فرار ہوگیا

عراقی فوج نے کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں خلیفہ نے لڑائی کا کام مقامی کمانڈروں پر چھوڑ ديا داعش کے جنگ جو شہریوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کررہے ہیں داعش کے قریب پندرہ ہزار ارکان شام اور عراق میں موجود ہیں ان میں سے لگ بھگ ڈھائی ہزار موصل اور تل افر میں جبکہ چار ہزار الرقہ میں موجود ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

سی آئی اے الیکٹرونک ایٹمز کا کنٹرول حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے

امریکی انٹیلی جنس عہدیداروں نے تصدیق کی کہ وکی لیکس کی جانب سی آئی اے کی ہیکنگ سے متعلق افشا کئے گئے تکنیکی ٹولز کو ایجنسی نے 2013ء سے 2016ء کے درمیان استعمال کیا صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سی آئی اے میں ہونیوالی خلاف ورزیوں اور وکی لیکس کو حاصل ہونے والے رازوں پر انتہائی تشویش کا اظہار کیا ۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

بلوچستان: عسکریت پسند قومی سلامتی کیلئے خطرہ نہیں رہے، جنرل عامر ریاض

ریاست نے پچھلے کئی سالوں میں اچھی کارکردگی دکھائی ہے پاکستانی حکام سمجھتے ہیں کہ چینی سرمایہ کاری سے علاقے کو بہت معاشی فائدہ ہوگا اور اسی لئے وہ یہاں پر اپنی گرفت مضبوط رکھنا چاہتے ہیں پاکستانی فوج کو شکایت ہے کہ بھارت پاکستان کو کمزور کرنے کی غرض سے علیحدگی پسندوں کی حمایت کررہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

English
0

Leader downplays US claims on Iran elections

Leader of the Islamic Revolution Ayatollah Seyyed Ali Khamenei has downplayed the US criticism of elections in Iran as a result of Washington’s fury over Tehran’s growing influence among nations.

English
0

No delay in projects under CPEC, Nawab Zehri

Balochistan Chief Minister Nawab Sanaullah Zehri said here on Thursday that he would not tolerate negligence or delays in the completion of initial work and implementation of development projects included in the CPEC.

ملکی
0

راحیل نے سعودی فوجی اتحاد کی سربراہی کو ایران کی شمولیت سےمشروط کردیا

جنرل راحیل شریف کو سعودی عرب کی قیادت والے فوجی اتحاد کی کمانڈ سونپنے کی پیشکش دراصل ایک انعام ہے کیونکہ انہوں نے سنہ 2015ء میں سعودی عرب کی درخواست پر پاکستانی فوجیوں کو یمن بھیجنے سے متعلق پارلیمنٹ کے منفی فیصلے کے باوجود 34 ملکی سعودی اتحاد کی فوجی مشقوں میں حصّہ لیا تھا ۔۔۔۔۔۔