Daily Archives: March 8, 2017

سیاست
0

سوئٹزرلینڈ لوٹی ہوئی پاکستانی دولت کے بارےمیں معلومات دینے پر تیارہوگیا

سوئٹرز لینڈ کو دنیا بھر کے لوگ اپنے اپنے ممالک سے کرپشن، ٹیکس چوری اور دیگر ذرائع سے حاصل ہونے والی آمدن چھپانے کیلئے پسند کرتے ہیں سوئس بینکوں کے سالانہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستانی شہریوں کے تقریباً 1.5 ارب سوئس فرانکس سوئس بینکوں میں موجود ہیں اور اس اعتبار سے پاکستان کا 69 واں نمبر ہے ۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

اسرائیلی سکیورٹی کیلئے ایران سب سے بڑا خطرہ بن چکا ہے، بنیامن نتن یاہو

اسرائیلی جنرل کے مطابق ایران کی ایس 300 میزائل نظام تک رسائی کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ہے ایران نے پچھلے دو دھائیوں میں دفاعی لحاظ سے کافی ترقی کی ہے ایرانی ایس 300 سے بھی بہتر درجے کے میزائل تیار کرسکتے ہیں ایران اور حزب اللہ نے ایک اسرائیل کے خلاف مزاحمت کا نیٹ ورک تیار کرلیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

عراقی فوج کی کامیابی کےبعد داعش کےغیرملکی دہشت گرد موصل سےفرار

امریکی جنرل کے مطابق کھیل ختم ہو چکا ہے داعش اپنی جنگ ہار چکی ہے اور جو آپ اس وقت دیکھ رہے ہیں وہ وقت حاصل کرنے کے طریقے ہیں مغربی موصل کی لڑائی سے پہلے ہی داعش کے متعدد آپریشنل لیڈر مار دیئے گئے تھے داعش کے خودکش حملہ آوروں کو ابھی بھی خطرہ تصور کیا جارہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

English
0

China urges US, N.K to avoid head on collision

China has called on the United States and South Korea to stop joint war games in the Korean Peninsula in exchange for a halt to North Korea’s nuclear and missile tests as a step to defuse a looming crisis in the region.

English
0

Iraq to go ahead with anti-Daesh attacks in Syria

Iraqi Prime Minister Haider al-Abadi says government forces will press ahead with an aerial bombardment campaign against the hideouts of Takfiri Daesh terrorists in Syria and neighboring states if they give Baghdad the approval for such operations.

ملکی
0

افغانستان میں داعش کا ہسپتال پرحملہ مریضوں سمیت 30 شہید افراد 50 زخمی

افغان صدر اشرف غنی کے مطابق ہسپتال پر حملے نے انسانی اقدار کی خلاف ورزی کی ہے تمام مذاہب میں ہسپتال کو حملوں سے محفوظ مقام قرار دیا گیا ہے اور اس پر حملہ کرنا پورے افغانستان پر حملہ کرنا ہے حملہ آوروں نے جو ڈاکٹروں کے بھیس میں تھے ہسپتال کہ عملے اور وہاں موجود مریضوں پر اندھا دھند فائرنگ کی ۔۔۔۔۔۔۔۔