Daily Archives: March 7, 2017

بین الاقوامی
0

ایرانی پاسداران کے بحری جہازوں نے امریکی جہاز کو راستہ بدلنے پر مجبور کردیا

امریکی اہلکار کے مطابق ایرانی پاسدران انقلاب کے بحری جہاز آبنائے ہرمز میں امریکہ کے میزائل تجربات پر نظر رکھنے والے امریکی جہاز کے چھ سو میٹر قریب پہنچ گئے تھے آبنائے ہرمز ایران اور اومان کے درمیان ایک تنگ بحری راستہ ہے جو سمندر کے راستے خام تیل کی ایک تہائی تجارت کا اہم ترین راستہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

فن و فنکار
0

کرن جوہر کرائے کی ماں کے ذریعے شادی کئے بغیر دو بچوں کے باپ بن گئے

کسی اور کیلئے بچے پیدا کرنے والی خاتون نے کرن جوہر کیلئے جڑواں بچے کئے، ان میں ایک لڑکا اور ایک لڑکی ہے، کرن جوہر کے مطابق نومولود بچے کا یَش اور بچی کا نام رُوحی رکھا گیا ہے بھارتی فلم انڈسٹری کے وہ پہلے فرد نہیں ہیں جنہوں نے کرائے کی ماں کی سہولت حاصل کی ہے ۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

ردالفساد آپریشن: صوابی میں کارروائی دو فوجی اہلکار شہید پانچ دہشت گرد ہلاک

خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر یہ کارروائی صوابی کے علاقے ملک آباد میں کی گئی کارروائی میں ایک کمپاؤنڈ کا محاصرہ کیا گیا اور اس دوران پر دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن جنید اور سپاہی امجد شہید ہوگئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے مطابق دہشت گردوں کو ہر فساد کا حساب دینا ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔

Uncategorized
0

افغانستان کیساتھ تعلقات کی خرابی خارجہ پالیسی پر سوالیہ نشان ہے،ارکان اسمبلی

ہماری خارجہ پالیسی کہیں بھی کامیاب نظر نہیں آرہی، پاک ایران گیس پائپ لائن معاہدہ بھی کمیشنز کی نذر ہوگیا افغانستان کے ساتھ سرحد بند کرنے کی ٹھوس وجوہات ہیں، جس کا مقصد افغانستان پر دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کیلئے دباؤ ڈالنا ہے شیریں مزاری نے کہا سرحد بند کرنے سے دہشت گردی نہیں روکی جاسکتی ۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

ٹرمپ کا نیا حکم نامہ چھ مسلم ریاستوں پر نئے امریکی ویزہ کیلئے 90 روزہ پابندی

نئے حکم نامے کے مطابق پناہ گزینوں پر 120 دن کی پابندی لاگو ہوگی جبکہ اس حکم نامے کا اطلاق 16 مارچ سے ہوگا یہ پابندی ایران، لیبیا، شام، صومالیہ، سوڈان اور یمن کے شہریوں پر عائد کی گئی ہیں جبکہ عراق کا نام نئے حکمنامے میں خارج کردیا گیا ہے، شامی پناہ گزینوں پر پابندی کا اطلاق بدستور رہے گا ۔۔۔۔۔۔۔