Daily Archives: March 6, 2017

English
0

PML-Q to prepare its own bill of military courts

The opposition has further split over the issue of revival of military courts as a group of four parties, led by the Pakistan Muslim League-Quaid (PML-Q), has decided to prepare its own draft of the 23rd constitutional amendment bill.

تازہ ترین
0

مردم شماری سےقبل دھاندلی کےخلاف ایم کیوایم کا اعلیٰ عدلیہ سے رجوع

مردم شماری بلاکس میں شدید بےضابطگیاں کی گئیں ہیں جو دھاندلی کے منصوبے کا حصہ ہیں ہمیں خدشہ ہے کہ ملک میں 18 سال بعد ہونے والی چھٹی مردم شماری میں شہری آبادی کو کم دکھانے کی کوشش کی جارہی ہے گزشتہ مردم شماری میں شہری آبادی کے بلاک 47.65 فیصد تھے مگر اب کم کرکے 45 فیصد کردیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

کراچی میں پولیس مقابلہ کالعدم لشکرجھنگوی کا ایک دہشت گرد ہلاک 4 گرفتار

انسپکٹر جنرل سندھ پولیس اللہ ڈنو خواجہ نے کامیاب کارروائی پر سی ٹی ڈی ٹیم کیلئے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا سپریٹنڈنٹ پولیس سی ٹی ڈی عمر شاہد حیات نے بتایا کہ مقابلے میں ہلاک ہونے والے دہشت گرد کی شناخت دلدار عرف چاچا کے نام سے ہوئی، جو کالعدم تنظیم کے سلیپر سیل کا انچارج تھا اور بم بنانے کا ماہر تھا ۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

افغان علاقے سےپاکستان کی فوجی چوکیوں پر دہشت گردوں کاحملہ 5 فوجی شہید

پاکستانی دفترِ خارجہ نے مہمند ایجنسی میں فوجی چوکیوں پر حملے کے بعد افغان نائب سفیر عبدالناصر کو دفترِ خارجہ طلب کرکے احتجاج کیا گیا اور انھیں ایک احتجاجی مراسلہ بھی دیا پاکستان کا کہنا ہے کہ چونکہ دہشت گردوں نے افغانستان سے آکر حملہ کیا ہے اس لئے ان کا سدِ باب کرنا افغان حکومت کی ذمہ داری ہے ۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

پاکستان کو منی لانڈرنگ سےسالانہ 10 ارب ڈالر سےزائد کا نقصان ہورہاہے

اس رپورٹ میں افغانستان کے متعلق بتایا گیا ہے کہ دہشت گردوں اور باغیوں کو اسمگلنگ کے ذریعے دی جانے والی نقد مالی معاونت منی لانڈرنگ کی وجہ ہے، جب کہ پیسوں کی غیر رسمی منتقلی کے نظام کی خلاف ورزی اور غیر قانونی پیسوں کی لین دین افغانستان اور پاکستان کی سلامتی اور ترقی کیلئے خطرہ بنی ہوئی ہے ۔۔۔۔۔

ملکی
0

پاکستان: توانائی کی پیداوار میں اضافہ نواز حکومت کا دعویٰ سیاسی ہے، جرمنی

کے ایف ڈبلیو رپورٹ کے مطابق پیداوار میں اضافہ نندی پور پاور پراجیکٹ میں 2 ایڈیشنز کے بعد سامنے آیا جبکہ یہ تمام منصوبے 2013ء سے قبل کے تھے جو حال ہی میں فعال ہوئے لہذا ان پلانٹس کی پرفارمنس کو حکومت اپنے اقتدار میں ایندھن کے مؤثر استعمال کی مثال بنا کر پیش نہیں کرسکتی اعلان سیاسی دعویٰ ہوسکتا ہے ۔۔۔۔۔