Daily Archives: March 2, 2017

سائنس
0

پاکستان: غذائی قلت کیوجہ سےصحت کےمسائل سالانہ اربوں ڈالرکا نقصان

پاکستان میں عالمی ادارہ خوراک کے نمائندے اسٹیفن کے مطابق غذائیت کی کمی سے پیدا ہونے والے مسائل پر قابو پانا ممکن ہے اس کیلئے سب کو مقامی سطح پر مل کر کام کرنا ہوگا غذائیت کی کمی سے نا صرف انسانی صحت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں بلکہ یہ ایک صحت مند افرادی قوت کی فراہمی کی راہ میں بھی ایک چیلنج ہے ۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

خواتین کا لباس پہننے پر سعودی پولیس کا تشدد دو پاکستانی خواجہ سرا ہلاک ہوگئے

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پولیس نے 35 خواجہ سراؤں جن میں زیادہ کا تعلق کےپی کے سے تھا کو گرفتار کیا اور پھر انہیں بوریوں میں بند کرکے پیٹا گیا اس تشدد کے باعث دو خواجہ سراؤں کی موت واقع ہوگئی حکام کی جانب سے 35 خواجہ سراؤں میں سے 11 کو ڈیڑھ لاکھ سعودی ریال جرمانہ کرنے کے بعد رہا کردیا گیا ۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

علاقائی روابط کو مضبوط بنانے کیلئے ای سی او اہم فورم ہے،وزیراعظم پاکستان

ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ای سی او سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اقتصادی سرگرمیاں مغرب سے مشرق کی طرف منتقل ہورہی ہیں اور ای سی او ممالک سے گزرنے والا راستہ مغرب کیلئے مختصر ترین روٹ ہے، ترک صدر اردوگان نے کہا کہ ترکی نے علاقائی ترقی کیلئے منصوبے شروع کئے ہیں ۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

بھارت کا فضا میں میزائل تباہ کرنے کا سپر سونک انٹرسیپٹر کا تجربہ کامیاب

یہ میزائل 97 کلو میٹر تک کی اونچائی پر بیلسٹک میزائل کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے انٹرسیپٹر میزائل کو اڑیسہ کے ساحل پر موجود عبدالکلام جزیرے سے فائر کیا گیا جس نے چندی پور سے چھوڑے گئے فرضی طور پر دشمن کے پرتھوی میزائل کو صبح 10 بجکر 15 منٹ پر کامیابی سے تباہ کردیا ۔۔۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

داعش نے عراق میں شکست تسلیم کرلی پہاڑی علاقوں میں روپوشی کا حکم

عراق کے وزیرخارجہ ابراہیم الجعفری نے کہا تھا کہ جب تک شام میں موجود دہشت گرد عراق کی سلامتی کیلئے خطرہ بنے رہیں گے عراقی فوج شام میں دہشت گردوں کے خلاف کاروائی جاری رکھے گی شام کے نائب وزیر خارجہ فیصل مقداد پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ دونوں ممالک داعش کے خلاف جنگ میں ایک دوسرے کیساتھ ہیں ۔۔۔۔۔۔۔