Daily Archives: March 1, 2017

English
0

Myanmar army covering up Rohingya genocide

The United Nations has on several occasions warned about large-scale violence being committed against minority Rohingya Muslims in Myanmar’s Rakhine State, saying such acts of violence could amount to crimes against humanity.

تازہ ترین
0

داعش کو کرہ ارض سے نیست و نابود کردینگےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اعلان

امریکی سیکریٹری دفاع جیمز میٹس نے داعش سے نمٹنے کیلئے وائٹ ہاؤس کے نئے پلان کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عسکریت پسند تنظیم کو شکست دینے کے اس منصوبے میں فوجی اور غیر فوجی دونوں طریقے استعمال کیے جائیں گے، داعش کے خلاف پینٹاگون کا منصوبہ عراق اور شام سے آگے افغانستان تک پھیلا ہوا ہے ۔۔۔۔۔

English
0

Saudi, allies accountable for Yemen crimes: Iran

Iran has dismissed as baseless claims by the United Arab Emirates that the Islamic Republic is involved in deepening the ongoing conflict in Yemen, stressing that the Saudi-led coalition, which includes the UAE, is accountable for the worsening situation in war-torn Yemen.

تازہ ترین
0

داعش اور پاکستانی طالبان کے درمیان غیر رسمی اتحاد موجود ہے، جنرل نکلسن

پاکستان اور افغانستان اس لئے اہم ہے کہ امریکہ کی جانب سے 98 تنظیموں کو دہشت گرد قرار دیا گیا ہے اور ان دہشت گرد تنظیموں میں سے 20 تنظیمیں اس خطے میں موجود ہیں طالبان حقانی نیٹ ورک، لشکر طیبہ اور القاعدہ برصغیر کی بھی مدد کرتے ہیں ان تنظیموں کا ایک غیر رسمی اتحاد ہے اور یہ ایک دوسرے کی مدد کرتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

موسم
0

سی پیک منصوبہ: حکومت پاکستانی مفادات کا تحفظ کرئے، سینیٹ کا مطالبہ

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ چین کیساتھ ہر چیز پر واضح بات چیت کی جائے تاکہ دونوں پڑوسی ملکوں کے درمیان مستقبل میں کسی غلط فہمی سے بچا جاسکے تمام امور کو پیشہ ورانہ انداز میں دیکھا جائے سی پیک کے تحت کاروباری اور تجارتی سرگرمیوں کے آغاز پر پاکستان کو کیا فوائد حاصل ہوں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

بلوچستان اور سندھ پولیس کا دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر مشترکہ آپریشن کا فیصلہ

بلوچستان حکام کے ساتھ ہونے والی ملاقات مختلف تھی جس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ مشترکہ لائحہ عمل کے ذریعے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کریک ڈاؤن کیا جائے گا جن علاقوں کی نشاندہی کی گئی ہے ان میں ضلع خضدار کا علاقہ مستونگ اور وادھ شامل ہے جبکہ پاک افغان سرحد کے بعض علاقے بھی شامل ہیں ۔۔۔۔۔