Daily Archives: February 27, 2017

بین الاقوامی
0

اسرائیل نے حماس پر راکٹ فائر کرنیکا الزام لگاکر غزہ کی پٹی پر بمباری کردی

اسرائیلی جنگی طیاروں نے پیر کو غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے مکانات کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے مبینہ راکٹ حملے میں کوئی اسرائیلی شخص زخمی نہیں ہوا تھا حماس کے مطابق غزہ کے خلاف اس خطرناک اشتعال انگیزی کی ذمہ داری مکمل طور پر اسرائیل پر عائد ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔

English
0

Asfand : Unjust treatment of Pakhtuns in Punjab

Awami National Party President Asfandyar Wali Khan while speaking at meeting in Wali Bagh warned of ‘forcible eviction of Punjab people’ from Khyber Pakhtunkhwa in case the called unjust treatment of Pakhtuns in Punjab is not immediately stopped.

English
0

Tel Aviv intervening in Syria by covert incursions

The Tel Aviv regime has dispatched a battalion of Combat Intelligence Coalition Corps half a kilometer inside Syria’s territory on back-to-back incursions to observe all developments and eavesdrop on military conversations there.

حالات حاضرہ
0

عدالت کا فاروق ستار،خالدمقبول اورعامر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کاحکم

متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین کی جانب سے پاکستان مخالف تقریر اور میڈیا ہاؤس پر حملوں میں سہولت کاری پر فاروق ستار، خالد مقبول صدیقی اور عامر لیاقت حسین سمیت دیگر پر کراچی کے مختلف تھانوں میں مقدمات درج کیے گئے تھے نے ان ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر رکھے ہیں ۔۔۔۔۔۔

Uncategorized
0

بلوچستان میں ہزاروں افغان طالبان مدارس میں تعلیم حاصل کررہے ہیں، بگٹی

ہزاروں مدارس ایسے بھی ہیں جو حکومت کے پاس رجسٹرڈ نہیں ہیں اور انتہا پسندی کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ طالبان اور دیگر عسکریت پسندوں کیلئے لوگوں کو تیار کرتے ہیں اور پھر بھرتی کرتے ہیں وفاقی وزیر مملکت کے مطابق یہ مدارس اپنے فنڈز بیرون ملک خاص طور پر عرب ممالک سے حاصل کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

پاک افغان سرحد پر داعش کی سرگرمیاں پاڑاچنار میں عوام کو خطرات کا احساس

کرم ایجنسی میں وقفوں وقفوں سے بم دھماکوں کے واقعات کا سلسلہ جاری رہا ہے لیکن علاقے میں زیادہ تشویش داعش کی حالیہ دھمکیوں کے ضمن میں پائی جاتی ہے چند دن پہلے داعش کی جانب سے ایک پمفلٹ پھینکا گیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ افغانستان کے بعد اب داعش پاکستان میں اپنی کارروائیاں کرے گی ۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

ڈیرہ اسماعیل خان فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ شیعہ مسلک کے تین افراد شہید

کالعدم تنظیم کے لیڈر سے وفاقی وزیر داخلہ کی ملاقات کے بعد فرقہ وارانہ قتل و غارتگری میں اضافہ ہوا ہے جس ملک میں دہشت گردوں کی پشت پناہی حکمران خود کرتے ہوں وہاں دہشت گردی کو روکا نہیں جاسکتا اور اگر ردالفساد کے بجائے ردالنثار کیا جاتا تو کسی آپریشن کی ضرورت ہی نہ پڑتی، چاندیو ۔۔۔۔۔۔