Daily Archives: February 26, 2017

بین الاقوامی
0

افغان دفتر خارجہ میں پاکستانی سفیر کی طلبی سرحدوں کی بندش پر تشویش کا اظہار

پاکستانی سفیر نے افغان حکام کو جواب دیا کہ ملک میں آپریشن ردالفساد شروع کیا گیا ہے اور سرحد بند کرنے کا مقصد دہشت گردوں کا ملک میں داخلہ روکنا ہے پاکستان میں دہشت گردی کے خاتمے کیلئے بارڈر مینجمنٹ ضروری ہے جنوبی وزیرستان میں سرحد پار سے ہونے والی فائرنگ میں ایک پاکستانی فوجی زخمی ہوگیا ۔۔۔۔۔۔

Uncategorized
0

سوات میں شادی کی آڑ میں جسم فروشی کیلئےخواتین کی فروخت متعدد گروہ سرگرم

سوات سمیت صوبہ خیبر پختون خواہ کے دیگر علاقوں میں اس قسم کے واقعات میں بتدریج اضافہ ہوتا جارہا ہے دیہاتی خواتین کو 25 ہزار سے دو لاکھ روپے میں شادی کرکے خریدا جاتا ہے اور پھر بیرون ملک مہنگے داموں فروخت کر دیا جاتا ہے دیہاتوں کی سطح پر اس مسئلے کے خلاف آگاہی پھیلانے کی ضرورت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

پنجاب میں فرقہ واریت اور اسکے مائنڈ سیٹ کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا، شہباز

ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ آپریشن ردالفساد کے تحت پنجاب میں رینجرز، سی ٹی ڈی اور پولیس کے مشترکہ آپریشنز کا دائرہ کار مزید وسیع کرتے ہوئے دہشت گردوں اور انکے سہولت کاروں کے نیٹ ورک کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا اور انہیں کمین گاہوں سے نکال کر عبرت کا نشان بنایا جائے گا ۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

پیپلز پارٹی میں شمولیت پر بختاور اور آصفہ کی مخالفت کے بعد مروت کا یوٹرن

سندھ کی اہم وزارتوں پر فائز رہنے والے مسلم لیگ(ن) کے رکن سندھ اسمبلی عرفان مروت نے آصفہ اور بختاور کی جانب سے لگائے گئے الزامات پر کہا کہ ایک گروہ نے آصفہ اور بختاور کو میرے خلاف بھڑکایا کچھ لوگ زرداری کی اتھارٹی کو چیلنج کررہے ہیں پیپلزپارٹی میں شامل نہیں ہوا صرف ساتھ چلنے کا فیصلہ کیا ہے ۔۔۔۔۔۔

English
0

Anti terror fight now top talks agenda in Geneva

Syria’s ambassador to the United Nations and head of the Syrian delegation to the intra-Syrian peace talks in Geneva says fighting terrorism should top the agenda of the ongoing negotiations, shortly after bomb attacks killed dozens of people in the country’s western city of Homs.

فن و فنکار
0

مہیش بھٹ پاکستانی فنکاروں پر پابندی کے مخالف علی ظفر کو بھارت مدعو کرلیا

دہلی سے تعلق رکھنے والے اداکار عمران زاہد جوکہ اس پراجیکٹ پر مہیش بھٹ کے ساتھ کام کررہے ہیں، نے اس خبر کی تصدیق کی مہیش صاحب نے جن پاکستانی فنکاروں سے رابطہ کیا، انہوں نے پرجوش انداز میں ردعمل ظاہر کیا، شفقت امانت علی کے منیجر کا کہنا تھا کہ گلوکار اس گانے کیلئے کوئی معاوضہ نہیں چاہتے ۔۔۔۔۔۔۔