Daily Archives: February 25, 2017

ملکی
0

پاناما کیس پر جو بھی فیصلہ آئے ہم عدالت کیخلاف نہیں جائیں گے، عمران

عدالت میں قطری شہزادے کا خط سامنے آگیا جسے اگر عدالت نے مسترد کردیا تو شریف خاندان کا کیس مسترد ہو جاتا ہے کیوں کہ وہ ثابت نہیں کر پائیں گے کہ پیسہ کہاں سے آیا اگر قطری شہزادے کا خط تسلیم نہیں کیا جاتا تو اگلا مرحلہ اسحاق ڈار کا اعترافی بیان ہے اور یہی ایف آئی اے کی رپورٹ اور بی بی سی کی ڈاکیومنٹری ہے ۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

ایران جوہری معاہدے کی پاسداری کررہا ہےاقوام متحدہ کی واچ ڈاگ رپورٹ

نیوز ایجنسی اے ایف پی کو واچ ڈاگ کی ملنے والی رپورٹ کے مطابق ایران نے اپنے موجودہ ہیوی واٹر ریسرچ ری ایکٹر کی تعمیر جاری نہیں رکھی اور یورینیم کی افزودگی اتفاق شدہ 3.67 فیصد سے زائد نہیں کی آئی اے ای اے کی حالیہ رپورٹ میں کہا گیا کہ ایران نے ہیوی واٹر کی اجازت شدہ 130 ٹن کی حد پار نہیں کی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

دیوار کاخرچہ امریکا نےٹیکس لگایا تو ہم بھی ایسا ہی کرینگے،میکسیکو کاکرارا جواب

دیوار کیلئے رقم میکسیکو سے لی جائیگی ٹرمپ کا اعلان میسیکو اسے بیان بازی کی حد تک نہیں بلکہ ایک حقیقی چیلنچ کے طور پر سامنا کرے گا میکسکو نے آئیوا، ٹیکسس اور وسکانسن جیسی بعض ایسی امریکی ریاستوں کی نشاندہی پہلے ہی سے کر رکھی ہے جنھیں جوابی کارروائی کے تحت نشانہ بنایا جا سکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

English
0

Iraqi forces push deeper into western Mosul

Iraqi forces make further gains against the Daesh Takfiri terrorist group in western Mosul as tens of thousands of fighters are punching through the defenses of the extremists to expel them from their last major urban stronghold in the country.

English
0

Iran continues Hajj talks with Saudi Arabia

An Iranian delegation, which is currently in Saudi Arabia for talks on the potential resumption of Hajj pilgrimages by Iranians, has held a second meeting with Saudi Arabian Pilgrimage Minister Mohammed Bentin.

ملکی
0

قلندر کےمزار کی سکیورٹی وفاق نہیں سندھ حکومت کی ذمہ داری تھی،نثارعلی

سندھ کے چیف سیکریٹری سے سکیورٹی لیپس کے حوالے سے سوال کیا تو ان کے پاس اس کا کوئی جواب نہیں تھا کیا ہماری وجہ سے وہاں واک تھرو گیٹس فعال نہیں تھے یا بجلی نہ ہونے کے ذمہ دار بھی ہم تھے؟ جب بھی کوئی واقعہ رونما ہوتا ہے تو وفاقی وزیر داخلہ کے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا جاتا ہے چوہدری نثار کا شکوہ ۔۔۔۔۔۔۔