Daily Archives: February 24, 2017

بین الاقوامی
0

امریکا سےناراضگی کا اظہار علاقائی حکمرانوں کو برا لگتاہے،آیت اللہ خامنہ ای

ظالموں کے خلاف جدوجہد صرف تلوار سے نہیں ہوتی اور دنیا بھر میں تبلیغ سب سے زیادہ متاثر کن ہے اور بیانات اور شاعری سے بھی آمروں کے خلاف جدوجہد کی جاسکتی ہے یورپ اور امریکا میں ایسے مراکز قائم کئے گئے ہیں جن کا کام مغرب سے مختلف ممالک بالخصوص ایران میں طرز زندگی کو تبدیل کرنا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

پارلیمانی جماعتوں نے فوجی عدالتوں کی مدت دو سال کرنے پر اتفاق کرلیا، زاہد

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سید نوید قمر کے مطابق حکومت نے 23 ویں آئینی ترمیم کے مجوزہ مسودے میں ترامیم جمعت علمائے اسلام کے سربراہ کو خوش کرنے کیلئے کی ہیں پاکستان پیپلز پارٹی فوجی عدالتوں کے معاملے پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے پر قائم ہے جس میں حکومت کی طرف سے مجوزہ مسودے کو پیش کیا جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔

English
0

Pakistan will achieve success in Radul Fasaad

Pakistan People’s Party (PPP) leader Asif Ali Zardari, during a meeting with Opposition Leader in National Assembly Khursheed Shah on Friday, said Pakistan will achieve success in operation Raddul Fasaad against terrorists.

سیاست
0

پاکستان اور افغانستان کسی بھی قسم کی محاذ آرائی سے گریز کریں، امریکی ترجمان

پاکستان کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف حالیہ آپریشن پر امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ ہم اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ امریکی طویل مدتی مفادات کا تحفظ پاکستان کے شدت پسندی کے خلاف جنگ کی حمایت سے حاصل ہوگا امریکا دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو ختم کرنے کے پاکستانی اقدام کی بھرپور حمایت کرتا ہے ۔۔۔۔۔

جنگی حالات
0

بھارت اور اسرائیل زمین سے فضاء میں نشانہ بنانے والا میزائل تیار کرینگے

بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی رواں برس جون میں اسرائیل کا دورہ کرینگے جبکہ اسی دوران اس میزائل سسٹم کی تیاری کے حوالے سے حتمی معاملات طے پانے کا امکان ہے، اس کے بعد یہ میزائل بھارت میں ہی تیار کیے جائیں گے جبکہ اس میں استعمال ہونے والے 80 فیصد پرزہ جات بھی مقامی سطح پر ہی تیار ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔