Daily Archives: February 23, 2017

English
0

Pakistan’s GDP growth expected 4.9%: Moody’s

The China-Pakistan Economic Corridor (CPEC) will boost economic activities in Pakistan and the economic growth is expected to be 4.9% during the current year, says a report issued by international ratings agency Moody’s Corporation.

بین الاقوامی
0

موصل ائیرپورٹ پر عراقی فوج کا کنٹرول داعش بھاری نقصان کیساتھ پسپا ہوگئی

عراق کی سکیورٹی فورسز داعش کو تتر بتر کرنے کیلئے ایئر پورٹ کے ساتھ ساتھ غزلانی فوجی کیمپ پر بھی حملے کررہی ہیں، اتوار کو عراقی فوجیوں نے مغربی موصل کا تقریباً مکمل گھیراؤ کر لیا تھا اتنے بڑے علاقے پر قبضہ حاصل کرنے سے عراقی فوج کو موصل کے جنوبی سڑک کو کنٹرول کرنے میں مدد ملے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

آپریشن ردالفساد شروع فوج کی راولپنڈی میں کارروائی گرفتاریاں اورہتھیار برآمد

جمعرات کو علی الصبح راولپنڈی کے علاقہ ڈھوک حسو سے سکیورٹی فورسز نے کارروائی کا آغاز کیا آپریشن میں پاک فوج کی کوئک رسپانس فورس کے دستوں نے بھی حصہ لیا آپریشن کے دوران حراست میں لئے جانے والے مشتبہ افراد کو تھانہ رتہ امرال منتقل کیا گیا جہاں ان کے شناختی کوائف کی چھان بین کی جارہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

آخری گیند تک کرپشن خلاف کوشش کی کامیابی کیلئے خدا سے دعاگو ہیں،عمران

پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا کہ مقدمہ ختم ہوگیا ہے دلائل اور ریکارڈ سب کے سامنے ہیں عدالت نے فیصلہ کرنا ہے ہمیں امید ہے کہ عدالتی فیصلے کے نتیجے میں پاکستان میں انصاف کا نیا دن طلوع ہوگا ہمیں امید ہے کہ عدالتی فیصلے کے نتیجے میں پاکستان میں انصاف کا نیا دن طلوع ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

پاکستان سپریم کورٹ نے پاناما کیس کی سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کرلیا

عدالت آئین اور قانون کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلہ دے گی اور اس بات سے عدالت کو کوئی فرق نہیں پڑتا کہ ملک کے کروڑوں لوگ ان کے فیصلے سے خوش ہوتے ہیں یا نا خوش عدالت کے سامنے مستقبل میں بھی ایسے مقدمات سامنےآئیں گے عدالت ایسا فیصلہ دینا چاہتی ہے کہ لوگ یہ کہیں کہ فیصلہ انصاف پر مبنی تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

لاہور کےعلاقے ڈیفنس میں دھماکہ9 جاں بحق 29زخمی رینجرز اور فوج تعینات

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکا خیز مواد عمارت میں نصب کیا گیا تھا جس میں تقریباً 10 کلو گرام تک بارودی مواد استعمال کیا گیا، لاہور کے ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کے بارے میں کسی پہلو کو نظرانداز نہیں کیا جارہا تاہم فی الوقت یہ کہنا ممکن نہیں کہ اس کی اصل وجہ کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔