Daily Archives: February 22, 2017

English
0

Saudiarab’s king due in Indonesia on lavish visit

Indonesia has announced that Saudi Arabia’s King Salman will visit the country in early March with an entourage of 1,500 people as reports say the monarch is planning to spend millions staying in resorts and hotels in Bali.

English
0

US assist Pakistan dismantling terrorist networks

The United States will continue to work in partnership with Pakistan to dismantle terrorist networks, said US Ambassador to Pakistan David Hale while talking to Foreign Secretary Aizaz Ahmed Chaudhry in Islamabad on Wednesday.

English
0

Amnesty: Trump taking humanity to darkest times

Amnesty International has censured US President Donald Trump for adopting a “poisonous” rhetoric that “dehumanizes” entire communities and sets the stage for angrier and more divisive politics” in the world.

ملکی
0

پاکستان میں بچے کچھے دہشت گردوں خلاف فوجی آپریشن ردالفساد کا اعلان

فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ آپریشن رد الفساد کا مقصد ملک میں دہشت گردوں کا بلاتفریق خاتمہ کرنا ہے، فوج کا کہنا ہے کہ آپریشن رد الفساد کا مقصد نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کرنا ہے اور یہ کہ اس آپریشن سے سرحد کی سکیورٹی بھی یقینی بنے گی ۔۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

پنجاب میں پولیس اختیارات کیساتھ 2 ہزار رینجرز اہلکارتعینات کئےجائیں گے

ماضی میں جب کبھی دہشت گردوں سے مقابلے کیلئے پنجاب میں رینجرز کی تعیناتی کا معاملہ سامنے آیا صوبہ پنجاب کی نواز لیگ حکومت رینجرز کو پولیس کے برابر اختیارات دینے کی مخالفت کی گئی لیکن اب رینجرز کو مکمل اختیارات کے ساتھ سی ٹی ڈی افسران کی طرح مقدمات درج کرانے کی اجازت ہوگی ۔۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

حدیبیہ ملز ریفرنس کو پاناما لیکس سےمنسلک نہ کیا جائے،عدلیہ سےدرخواست

کیا عدالت کو حدیبیہ پیپر ملز کیس میں مداخلت نہیں کرنی چاہیئے؟ اور کیا 1.2 ارب کی بدعنوانی کا معاملہ بغیر حساب کتاب جانے دیا جائے؟ اعلیٰ عدلیہ نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ اگر حدیبیہ پیپرز کیس میں الزامات غلط تھے تو اس پر انحصار کیوں کر رہے ہیں؟ اور اگر کیس میں الزامات درست ہیں تو اس کیس کو دفن کیوں کیا گیا؟ ۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ خودکش بمبار سمیت 8 طالبان دہشت گرد ہلاک

انکاؤنٹر ماسٹر راؤ انوار نے بتایا کہ ہلاک ہونے والوں میں ٹی ٹی پی ٹانک کا امیر گل زمان بھی شامل ہے، جو اس سے قبل ٹی ٹی پی کراچی کا امیر تھا، اور پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ، اغواء برائے تاوان سمیت دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھا تاہم کراچی آپریشن کے بعد وہ خیبرپختونخوا منتقل ہوگیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

امریکہ بارودی سرنگوں سے محفوظ 40 بگتر بند گاڑیاں پاکستان کو فراہم کرئے گا

امریکی فوج نے نویستار ڈیفنس کو پاکستان کیلئے ایسی 40 گاڑیاں تیاری کرنے کا ٹھیکہ دیا ہے پاکستان اور امریکی کمپنی کے درمیان یہ معاہدہ امریکی فارن ملٹری سیلز کنٹریکٹ کے تحت ہوا ہے جس میں متعدد سپورٹ آئیٹمز، کنٹریکٹر لاجسٹکس اور تکنیکی معاونت بھی شامل ہے یہ منصوبہ اکتوبر 2018ء تک مکمل ہوجائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔