Daily Archives: February 20, 2017

حالات حاضرہ
0

ٹانک میں فوجی کارروائی انتہائی مطلوب چار پاکستانی طالبان دہشت گرد ہلاک

آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں کمانڈر زمان عرف طوفان، نائب کمانڈر عمر ولد عصمت اللہ شاہیں، کمانڈر وسیع اللہ اور کمانڈر ظلم دین عرف ظلمت شامل ہیں دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا ٹانک اور اطراف کے علاقوں میں ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری اور اغوا برائے تاوان جیسی وارداتوں میں ملوث تھا ۔۔۔۔۔۔۔

فن و فنکار
0

ڈرامہ سیریز میں غیراخلاقی مواد نشر کرنے پر ہم ٹی وی کو پیمرا کا نوٹس

پیمرا نے ہم ٹی وی کو اس سے قبل بھی اسی نوعیت کے حساس اور متنازع موضوع پر ڈرامہ سیریل نشر کرنے پر تنبیہہ جاری کی تھی جسے چینل نے سراسر نظر انداز کرتے ہوئے اسی نوعیت کے ایک اور موضوع پر ڈرامہ نشر کیا شکایت کنندگان نے چینل کے خلاف مروجہ قوانین کے تحت قانونی کارروائی کی استدعا کی تھی ۔۔۔۔۔۔۔

فیچر اور تجزیے
0

پیپلز پارٹی قیادت کے چار مطالبات کہیں گم ہوگئے

پاکستان تحریک انصاف پہلے ہی شک ظاہر کرتی رہی ہے کہ پیپلزپارٹی کسی مظاہرے یا سڑکوں پر احتجاج کا آغاز نہیں کرے گی کیونکہ پی پی پی اور نواز حکومت نے ایک دوسرے کے مفاد کے تحفظ کیلئے ‘مک مکا’ کر رکھا ہے پارٹی کے چار مطالبات کا بنیادی مقصد پنجاب میں سیاسی سرگرمی کا آغاز کرنا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔

English
0

UAE eyes $1.2 billion arms deal amid Yemen war

The United Arab Emirates, a partner to Saudi-led coalition waging a destructive war in Yemen, is eyeing billion-dollar arms deals with local and international companies as an arms show in Abu Dhabi gets underway.

فیچر اور تجزیے
0

امریکا دھمکیوں سے ایران ڈرنے والا نہیں ہے، ظریف

ایران پر مزید پابندیاں عائد کی جاتی ہیں تو تہران جوابی اقدامات کا حق رکھتا ہے علاقے میں جاری تشدد و بربریت اور امریکی مہم جوئی علاقے کے عدم استحکام کا باعث بنے گی ایران کسی کو چھیڑنے یا مخاصمت پیدا کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا لیکن وہ اپنا دفاع ضرور کرے گا دھمکیاں سفارت کاری کا سود مند آلہ کار نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

دہشتگردوں خلاف آپریشن پنجاب حکومت نے رینجرز کی مدد لینے کا فیصلہ کرلیا

ملک بھر میں جاری کارروائیوں میں اب تک 1100 سے زائد مشتبہ افراد زیر حراست صوبائی ایپکس کمیٹی اجلاس کے بعد جاری ہونے والے سرکاری بیان میں رینجرز سے مدد لینے کے فیصلے کا اعلان کیا گیا لیکن اس کی تفصیلات کے بارے میں کچھ نہیں کہا گیا انیٹلی جنس اداروں کے درمیان تعاون بہتر بنایا جائے گا ۔۔۔۔۔۔