Daily Archives: February 19, 2017

بین الاقوامی
0

عراق میں داعش کا آخری گڑھ مغربی موصل میں بڑی فوجی کارروائی شروع

وزیراعظم حیدر العبادی نے سرکاری ٹی وی پر اس آپریشن کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری فورسز موصل کے شہریوں کو داعش کے جبر سے ہمیشہ کیلئے نجات دلاتے کیلئے بڑھ رہی ہیں عبادی نے سکیورٹی فورسز پر زور دیا کہ وہ انسانی حقوق کا احترام کرتے ہوئے شہریوں سے مناسب طریقے سے پیش آئیں ۔۔۔۔

فیچر اور تجزیے
0

حافظ سعید معاشرے کیلئے خطرے کا باعث بن سکتے ہیں

جس قانون کے تحت حافظ سعید کو نظربند کیا گیا ہے وہ ان لوگوں پر استعمال کیا جاتا ہے جو سماج دشمن عناصر ہوں اور معاشرے کیلئے خطرے کا باعث بن سکتے ہوں پاکستان نے گزشتہ چند ماہ میں ان عناصر کے خلاف کارروائیاں کی ہیں جو دہشت گردوں کی مدد کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

ایران میں تیل کے نئے ذخائر دو ارب بیرل خام تیل کی موجودگی کا انکشاف

دسمبر دو ہزار سولہ میں ایشیا کے چار سب سے بڑے تیل استعمال کرنے والے ملکوں چین، چاپان، بھارت اورجنوبی کوریا نے دسمبر دو ہزار پندرہ کی نسبت تیل کی درآمدات میں سو فیصد سے زیادہ کا اضافہ کیا ہے چین، ہندوستان، جنوبی کوریا اور جاپان نے ایران سے روزانہ ایک ملین آٹھ لاکھ نوے ہزار بیرل خام تیل درآمد کیا ۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

امریکی طیارہ بردارسمندری جہاز جنوبی بحیرہ چین میں داخل چینی حکومت کی تنبیہ

امریکی وزیر دفاع جیمز میتز نے اپنے دورہ جاپان کے دوران کہا تھا کہ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے فی الحال اس خطے میں کسی ڈرامائی فوجی اقدام کا کوئی ارادہ نہیں ہے چین جنوبی بحیرۂ چین پر اپنی ملکیت کا دعویٰ کرتا ہے اور ایسے جزیروں پر بھی دعویٰ ہے جن پر کئی ملکوں کی ملکیت کا دعویٰ کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

پاکستان میں داخل ہونیوالےمسلح افراد کا فورسز سےتصادم پندرہ دہشتگرد ہلاک

پاکستانی حکام نے ایک دن قبل ہی افغانستان سے داخل ہونے کی کوشش کرنے والوں پر گولی چلانے کے احکامات جاری کئے ہیں پولیٹیکل انتظامیہ کے ذرائع کے مطابق خیبرایجنسی میں پاک افغان سرحد کے قریب آبادی کو نقل مکانی کی ہدایت جاری کردی گئی سکیورٹی فورسز کی جانب سے ملک گیر آپریشن کا آغاز کردیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔

English
0

Saudiarab uses Scottish smart bombs in Yemen

A recent report has disclosed that Scottish-made Paveway IV laser-guided smart bombs have been dropped on Yemen by UK-trained Saudi air force as the Riyadh regime pushes ahead with its atrocious bombardment campaign against its conflict-ridden southern neighbor.

English
0

US not serious in ending Syria conflict: Mistura

United Nations Special Envoy for Syria Staffan de Mistura has questioned the role of the United States and its so-called military engagement against terrorist groups in the Middle Eastern country, saying Washington’s new administration is still working on its conflicting priorities in tackling the six-year-long crisis.

بین الاقوامی
0

چین نےدہشت گردوں کےخلاف لڑائی کیلئےپاکستان کو مدد کی پیشکش کردی

سیہون دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے چین کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے قومی استحکام کو برقرار رکھنے اور عوامی تحفظ کی کوششوں کی بھی چین حمایت جاری رکھے گا سیہون دھماکے کی چین کے علاوہ جاپان، بحرین، سعودی عرب اور تاجکستان نے بھی مذمت کرتے ہوئے ہلاکتوں پر اظہار افسوس کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔