Daily Archives: February 18, 2017

پاک امریکہ تعلقات
0

افغانستان:سرحدی علاقوں میں گولہ باری پر پاکستان سے وضاحت طلب کرلی

پاک افغان سرحد کھول دی جائے پاکستان نے دو روز قبل سیہون میں ہونے والے خودکش حملے کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان سرحد تاحکمِ ثانی بند کردی تھی پاکستان کا الزام ہے کہ دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی افغانستان سے کی جاتی ہے پاکستان نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

دہشت گردی خلاف جنگ مسلم ممالک کی شمولیت ناگزیر ہے، جرمن چانسلر

اسلام دہشت گردی کا منبع و ماخد نہیں ہے یورپ تنہا دہشت گردی کے خلاف جنگ نہیں لڑ سکتا اس لڑائی میں یورپ کو امریکا کی عسکری طاقت کی بھی ضرورت ہے امریکا یورپی یونین، اقوام متحدہ اور نیٹو کی حمایت اور تعاون کرئے امریکا نے نیٹو ارکان کو سکیورٹی کے اخراجات کا ایک منصفانہ حصہ اپنے ذمے لینا ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

کالعدم تنظیم کےامیرحافظ سعید کا نام فورتھ شیڈول اور ای سی ایل میں شامل

جماعت الدعوۃ کے تین دیگر افراد جن کے نام فورتھ شیڈول میں شامل کئے گیے، ان میں فیصل آباد سے عبداللہ عبید، اور مرید کے کے مرکزِ طیبہ سے ظفر اقبال اور عبدالرحمٰن عابد شامل ہیں فورتھ شیڈول میں شامل افراد میں اکثریت اُن لوگوں کی ہے جو افغانستان میں تربیت حاصل کرچکے ہیں پنجاب میں 1450 افراد شامل ہیں ۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

درگاہ قلندر پر حملہ فورسز نے 24 گھنٹوں میں 100 دہشت گردوں کا صفایا کردیا

جمعہ کو درگاہ پر سخت سکیورٹی کے باوجود زائرین کی بڑی تعداد وہاں پہنچی اور رکاوٹیں توڑنے کے بعد مزار کے احاطے میں داخل ہوکر ماتم شروع کردیا سندھ حکومت کے مطابق خودکش حملے میں 343 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 76 شدید زخمیوں کی حالت اب بھی تشویشناک ہے شہادتوں کی تعداد 83 ہوگئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔